”مون سون کا نیا سسٹم زیادہ شدت والا، 80 فیصد حصہ زمین اور 20 فیصد سمندر کے اوپر گزرے گا“
سندھ اور بلوچستان میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ چار دنوں تک سندھ اور بلوچستان کے بیشتر علاقوں، جنوبی پنجاب اور زیریں خیبر پختونخوا میں طوفانی بارشوں اور سیلابی صورتحال کا خدشہ ظاہر کیا ہے محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ…
پاکستان اور بھارت میں محدود ایٹمی جنگ بھی ہوئی تو دو ارب اموات ہوں گی: تحقیق
ایک تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان محدود پیمانے پر ہونے والی جنگ کے نتائج بھی تباہ کن ہوں گے اور اس سے دنیا بھر میں دو ارب لوگ ہلاک ہو سکتے ہیں اور عالمی سطح پر خوراک کی ترسیل کے نظام میں رکاوٹ بھی پیدا ہو جائے گی…
پاکستان کے بڑھتے ہوئے قرضے، حالات کس قدر سنگین ہیں؟
پاکستان کے بڑھتے ہوئی اندرونی اور بیرونی قرضوں پر معاشی ماہرین نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ان کا دعویٰ ہے کہ اگر قرضے اسی رفتار سے لیے جاتے رہے تو آئندہ دو عشروں میں پاکستان کا قرض چار سو بلین ڈالر سے بھی زیادہ ہو سکتا ہے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنی…
ماحولیاتی سفر
پاکستان کی پالیسی شروع سے ہی اقتصادی ترقی کو تیز رفتاری سے آگے بڑھانے کی رہی ہے، چاہے اس میں قدرتی ماحول کی خرابی ہی کیوں نہ ہو۔ ایسا لگتا ہے کہ ہمارے پالیسی سازوں نے ایک افسانوی بات سے خود کو مطمئن کر لیا ہے: ’ملک کو ماحول اور ترقی میں سے کسی ایک…
مردان: لگڑ بگڑ کے بچوں پر حملے کی خبروں میں کتنی سچائی ہے؟
صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع مردان میں رواں مہینے دو مختلف واقعات میں ایک بچی کے قتل اور دوسرے بچے کے زخمی ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر کئی لوگ جنگلی جانور لگڑ بگڑ (ہائینا) کو مبینہ طور پر ان واقعات کا ذمہ دار قرار دے رہے ہیں ان واقعات کے بعد آس پاس کے علاقوں…
پاکستان میں ٹویوٹا کے مختلف ماڈل کی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بالآخر بڑی کمی
مسلسل اضافے کے بعد ٹویوٹا نے اپنی مختلف ماڈل کی گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑی کمی کی ہے پاک وہیل کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی کمپنی کے اعلان کردہ نئی قیمتوں کے مطابق ٹویوٹا نے اپنی مختلف ماڈل کی قیمتوں میں دو لاکھ ساٹھ ہزار فی یونٹ سے گیارہ لاکھ…
پاکستانی شارٹ فلم ’دی پینٹرسٹ‘ نے رابنسن فلم ایوارڈز سے ایوارڈ جیت لیا
پاکستانی ہدایت کار خالد حسن خان کی، مختصر دورانیے کی فلم، ’دی پینٹرسٹ‘ نے اٹلی کے شہر روم میں منعقد، رابنسن فلم ایوارڈز سے ’بہترین مائیکرو شارٹ‘ کی کیٹیگری کا ایوارڈ جیت لیا اٹلی، یورپ کا قدیم فنی اور ثقافتی مرکز ہے، جس زمین نے لیونارڈو ڈاونچی اور مائیکل…
موسمی تبدیلی: اگر تمام برف پگھل جائے تو؟
حال ہی میں موسمی تبدیلی کے حوالے سے پڑھتے ہوئے امریکی خلائی ایجنسی ناسا کی ویب سائٹ پر گیا جس میں کافی تفصیل سے موسمی تبدیلی کے حوالے میں بتایا گیا ہے جو بات سب سے زیادہ تشویش ناک ہے وہ یہ کہ موسمی تبدیلی جس تیزی سے ہمارے سیارے کو تبدیل کر رہی ہے…