منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ فردجرم کے لئے طلب
اسپیشل سینٹرل کورٹ کے جج اعجاز اعوان نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کی۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز پیش نہ ہوئے۔ وکیل نے کہا کہ حمزہ شہباز کی کمر میں شدید درد ہے، شہبازشریف خراب موسم کی وجہ سے نہیں آسکے اور بذریعہ سڑک ڈاکٹر نے سفر کرنے سے منع…
وزیراعظم شہباز شریف کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ ایک بار پھر ملتوی
وزیراعظم شہباز شریف نے طے شدہ شیڈول کے مطابق سندھ، بلوچستان، پنجاب سمیت بارش اور سیلاب سے متاثرہ دیگر علاقوں کا دورہ کرنا تھا، تاہم اُن کی روانگی ایک بار پھر موسم کی شدید خرابی کے سبب مؤخر ہوگئی۔ وزیراعظم نے سیلاب متاثرین سے ملاقات کے علاوہ ریسکیو اور…
آپ کو ہیلی کاپٹر کیوں دیں؟
ملک میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔ ایک بچی کی تصویر نے سب کو غمزدہ کردیا ہے جو سیلاب کے پانی میں بہتی ہوئی جاں بحق ہوئی۔ وہ دل خراش مناظر یاد آئے جب ایک شامی بچے کی ساحلِ سمندر پر پڑی لاش نے پوری دنیا کو جھنجھوڑ دیا تھا۔ اس تصویر کے بعد…
سیلابی پانی میں ڈوبنے والی بچی کی دل دہلا دینے والی تصویر۔۔ تعلق کس علاقے سے ہے؟
تا حدِ نگاہ پھیلا ہوا مٹیالا سیلابی پانی دیکھنے والے پر دہشت طاری کر دیتا ہے، ایسے میں اگر اس پانی میں کوئی لاش نظر آجائے اور وہ بھی کسی معصوم بچے کی۔۔۔ تو یہ منظر کسی بھی ذی احساس انسان کا دل دہلا دیتا ہے بدھ کو سوشل ٹائم لائنز پر ایسا ہی ایک…
ٹویوٹا کی گاڑی بک کرانے والے اپنی رقم کیسے واپس لے سکتے ہیں؟
پاکستان میں ٹویوٹا کی گاڑیاں تیار کرنے والے ادارے انڈس موٹر کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ جو افراد گاڑیوں کی بکنگ کرا چکے ہیں وہ چاہیں تو اپنی رقم واپس لے سکتے ہیں اعلان میں کہا گیا ہے ”آرڈر کینسل کرانے والوں کو مکمل رقم واپس کرنے کے ساتھ اس پر سود بھی ادا…
آئی ایم ایف پیکج میں دیر۔۔ جنرل قمر باجوہ کا امریکی حکام سے رابطہ
پاکستان کی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو قرضے کی قسط ملنے میں دیر ہونے پر امریکی حکام سے رابطہ کیا ہے کہ یہ قسط جلد جاری کروانے میں امریکہ اپنا کردار ادا کرے تفصیلات کے مطابق اردو نیوز میں شائع ایک رپورٹ میں…
ڈالر 250 روپے کی ریکارڈ سطح پر، بھارتی روپیہ تگڑا ہوگیا
ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قلت کے باعث ریٹ 250 روپے تک کی ریکارڈ بلند ترین سطح پر آگیا ہے ایسے میں جب ایک طرف پاکستان میں روپے کی قدر روز بروز گھٹتی جا رہی ہے اور ڈالر اونچی اڑان بھر رہا ہے وہیں…
ق لیگ میں اب بڑے چوہدری اور چیمہ کا کیا ہوگا؟
صوبہ پنجاب میں اس وقت پاکستان مسلم لیگ ق کے صوبائی صدر چودھری پرویز الٰہی وزیراعلٰی ہیں، جنہیں تحریک انصاف نے اپنا امیدوار نامزد کیا تھا پرویز الٰہی کے وزارت اعلٰی کا منصب سنبھالنے کے پہلے ہی روز ان کی جماعت ق لیگ نے ایک غیر معمولی اجلاس طلب کر کے پارٹی…