کوئٹہ دراصل جنوبی سوڈان کا شہر ہے
جنوبی سوڈان کے شہر کوئٹہ اور دیگر شہروں میں لاپتہ افراد کی ہلاکت کے خلاف قوم پرست جماعتوں اور تنظیموں کا سڑک پر احتجاج۔۔۔ اب کوئی نہ کوئی فٹاک سے یہ غلطی درست کرے گا کہ بھائی صاحب آپ تو ذمہ دار صحافی ہیں۔ کیا آپ کو یہ تک نہیں معلوم کہ کوئٹہ جنوبی سوڈان…
تخت لاہور کی رسہ کشی، سوشل میڈیا ٹرینڈز کی جنگ میں سپریم کورٹ نشانے پر
صوبہ پنجاب میں اقتدار کی رسہ کشی جاری ہے اور یہ معمہ کئی ماہ سے حل نہیں ہو پا رہا، معاملہ ایک مرتبہ پھر سپریم کورٹ کے سامنے ہے اپریل میں بظاہر تحریک عدم اعتماد کے ذریعے عمران خان کی وزارت عظمیٰ سے معزولی، مداخلت اور سازش کی بحث سے لے کر اداروں کی جانب…
حکومتی تلوار ویلفیئر پروگرامز پر: ”راشن پروگرام ختم“ ثانیہ نشتر کا دعویٰ
پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں احساس پروگرام کی نگراں ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے احساس راشن رعایت پروگرام ختم کر دیا ہے، جس سے ملک میں بسنے والے کروڑوں غریب متاثر ہو سکتے ہیں حکومت کے اس فیصلے پر کئی حلقوں کی طرف سے تنقید کی جا…
”صوبے کو بغیر گورننس کے نہیں چھوڑا جا سکتا“ حمزہ شہباز بطور عبوری وزیر اعلیٰ بحال
سپریم کورٹ کی لاہور رجسٹری میں وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق درخواست پر سماعت کرنے والے بینچ نے حمزہ شہباز کو بطور عبوری وزیر اعلیٰ بحال بحال کر دیا ہے چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ ہفتے کو سماعت کی اور اس کے بعد مختصر…
پاکستانی سیاست، بندہ ہنسے کہ روئے؟
پنجاب کے وزیر اعلیٰ کے انتخاب میں سنسنی خیز مقابلہ ڈرامائی انداز میں ختم ہوگیا، جہاں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے حمزہ شہباز نے عہدہ برقرار رکھا اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار اور پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما پرویز الہٰی کو آخری لمحات میں ان…
پاکستان میں اکیڈمک رائیٹنگ کے فراڈ
دنیا بھر میں آج کل فری لانسگ بہت مقبول ہے۔ فری لانسنگ سے مراد انٹرنیٹ پر کسی بھی ملک میں موجود ایک فرد یا کمپنی کے لیے پیسوں کے عوض ان کو اپنی تعلیمی یا تکنیکی خدمات مہیا کرنا ہیں اس میں کانٹینٹ لکھنا، بلاگ لکھنا، مضمون نگاری، گرافک ڈیزائنگ، تراجم یا…
سولر پینلز پر سیلز ٹیکس ختم ہوا یا نہیں؟ گاہک اور دکان دار پریشان
وزیر اعظم شہباز شریف نے مئی میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران سولر پینلز پر عائد 17 فیصد سیلز ٹیکس ختم کرنے کا اعلان تو کیا، لیکن یہ ٹیکس ختم ہوا یا نہیں۔۔ کچھ پتہ نہیں چل رہا واضح رہے کہ وفاقی بجٹ 23-2022 میں بھی یہ تجویز شامل کی گئی کہ سولر پینلز…
راجستھان میں گرفتار نوجوان پاکستانی شہری کون ہے؟
پاکستانی صوبہ پنجاب کے شہر منڈی بہاؤالدین کے ایک رہائشی محمد اشرف نے تصدیق کی ہے کہ ان کا بیٹا بھارت کی ریاست راجستھان میں پولیس کی حراست میں ہے محمد اشرف نے بتایا ”میرا بیٹا محمد رضوان عید الاضحیٰ سے قبل گھر سے نکلا تھا اور پھر اس کی بھارت میں گرفتاری…