انقلابی مزاحمت کی علامت معراج محمد خان سے چند ملاقاتوں کا احوال
آج سیاست اور شرافت کے بڑے آدمی معراج محمد خان کی رحلت کا دن ہے۔ آپ کو دنیا سے رخصت ہوئے چھ برس بیت گئے ہیں۔ برِصغیر کی خاندانی شرافت کے اجلے کپڑے میں لپٹے مخلص، ایماندار اور حرص و حسد اور غرور سے پاک معراج محمد خان سیاست میں شرافت کا روشن مینار تھے۔…
آئیے کچھ دیر کے لیے سری لنکا کا چشمہ لگائیں!
سن دو ہزار سترہ میں سرکاری اسکولوں کو بسیں فراہم کرنے کی ایک تقریب تھی۔ سرکاری اسکول میں سب اچھا دکھانے کے لیے فوراً ایک باتھ روم کو اپ ڈیٹ کیا گیا اور بچیوں کو خاص طور پر دھلے ہوئے نئے یونیفارم پہننے کی تلقین کی گئی یہ نواز شریف حکومت کا دور تھا۔ مریم…
درہ آدم خیل: دوست کے ہاتھوں دوستوں کا قتل: ’وہ ایک دوسرے کے بغیر کھانا بھی نہیں کھاتے تھے‘
ان کی دوستی تو بہت مثالی تھی وہ ایک دوسرے کے بغیر کھانا بھی نہیں کھاتے تھے لیکن معلوم نہیں پھر اچانک ایسا کیا ہوا کہ ایک دوست نے تینوں دوستوں کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا یہ باتیں ان میں ایک دوست کے قریبی رشتہ دار نے بتائی ہیں لیکن انھوں نے نام…
پاکستان کا نام کم عمر سپاہی بھرتی کرنے والے ممالک کی فہرست سے خارج
امریکا نے پاکستان کو کم عمر سپاہیوں کی بھرتی کی اجازت دینے والے ممالک کی فہرست (سی ایس پی اے) سے بھی نکال دیا ہے اس سے قبل امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کی خلاف ورزی کرنے والے ممالک کی واچ لسٹ سے نکال کر ان ممالک کی فہرست میں…
پاکستان فٹبال: کیا کبھی بہتر دن بھی آئیں گے؟
30 جون کو پاکستان فٹبال کی عالمی گورننگ باڈی فیڈریشن انٹرنیشنل ڈے فٹبال ایسوسی ایشن (فیفا) کا دوبارہ حصہ بن گیا ہے۔ ویسے تو پاکستان پر پندرہ ماہ قبل پابندی عائد کی گئی تھی لیکن یہ عرصہ پہلے ہی جاں بلب پاکستان فٹبال کے لیے بہت بھاری ثابت ہوا پاکستان فٹبال…
’جرنلزم فار کڈز‘: بچوں کے لیے میڈیا پلیٹ فارم چلانے والی بارہ سالہ صحافی
لاہور کی ضحواہ نور فاطمہ دو صحافیوں کی بیٹی ہیں۔ بارہ سال کی عمر میں ہی ضحواہ نے اپنا ایک ایسا پلٹ فارم متعارف کروایا ہے، جس میں وہ بچوں کے لیے صحافت کریں گی ضحواہ نور فاطمہ کہتی ہیں ”مجھے صحافت کا شوق کچھ اس طرح ہوا کہ میں نے اپنی چھٹی جماعت کے…
کریلے گوشت کا بیانیہ
آپ کو یاد ہوگا شروع شروع میں جب اسمارٹ فون بازار میں آیا تھا تو اسے استعمال کرنا کافی مشکل لگتا تھا، اسی لیے کچھ لوگوں نے اسے مسترد کر دیا ،یہ لوگ اُن دنوں بہت فخریہ انداز میں کہتے تھے کہ بھئی ہمارے پاس تو سادہ سا فون ہے ، جس میں ’send‘ اور…
کیا زیارت آپریشن میں مارے جانے والے ’لاپتہ افراد‘ تھے؟
بلوچستان کے ضلع زیارت میں 12 جولائی کو لیفٹیننٹ کرنل لئیق بیگ مرزا کو ان کے چچازاد بھائی سمیت اغوا کیا گیا، جس کی بعد میں ان کی لاشیں ملیں سکیورٹی فورسز نے جوابی کارروائی کے طور پر علاقے میں آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تنظیم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے)…