سیاسی جماعتوں میں اختلافی آوازیں: اصولی یا اشارہ؟
پاکستان میں کچھ سیاسی رہنماؤں کی طرف سے سیمینار کے سلسلوں نے نہ صرف ایک نئی پارٹی کی تشکیل کی افواہوں کو ہوا دی ہے بلکہ اس کی وجہ سے سیاسی عدم رواداری پر بھی بحث کی جارہی ہے سیاسی مبصرین کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتوں کے مرکزی رہنماؤں کو سیاسی جماعتوں کے…
گونگلو اور ہمارے لال بھجکڑ
’’گونگلوؤں سے مٹی جھاڑنا‘‘ پنجاب کے بارہ کروڑ لوگوں کو اس کا مطلب سمجھانے کی ضرورت نہیں اور بقیہ جن دس کروڑ پاکستانیوں کو اس محاورے کا پس منظر نہیں معلوم، وہ ان بارہ کروڑ سے پوچھ لیں، جنہیں معلوم ہے۔ ورنہ کسی بھی ریاستی عمل دار سے جان لیں، جو پچھتر برس…
بلوچستان عوامی پارٹی کے تین ارکانِ اسمبلی سمیت متعدد رہنما پیپلزپارٹی میں شامل
بلوچستان عوامی پارٹی (بعپ) کے متعدد رہنماؤں نے سابق صدر آصف زرداری سے ملاقات کے بعد پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے سندھ کی حکمران جماعت کی جانب سے یہ اعلان اس وقت کیا گیا، جب بلوچستان عوامی پارٹی کے متعدد رہنماؤں نے بلاول ہاؤس کراچی میں…
ڈوبتے پاکستان میں جنسی تشدد
جب تک ایک چٹان پر کھڑے پانچ جوان ہیلی کاپٹر کا انتظار کرتے ڈوب نہیں گئے، جب تک ان کی ویڈیو بن کر ہمارے واٹس ایپ گروپ میں نہیں آئی ہم ذرا مصروف تھے۔ سیلاب چل پڑا تھا، لوگ مر رہے تھے، گھر تباہ ہو رہے تھے، مویشیوں کی لاشیں سڑکوں کنارے پڑی تھیں، سامان…
آپ کو ہیلی کاپٹر کیوں دیں؟
ملک میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔ ایک بچی کی تصویر نے سب کو غمزدہ کردیا ہے جو سیلاب کے پانی میں بہتی ہوئی جاں بحق ہوئی۔ وہ دل خراش مناظر یاد آئے جب ایک شامی بچے کی ساحلِ سمندر پر پڑی لاش نے پوری دنیا کو جھنجھوڑ دیا تھا۔ اس تصویر کے بعد…
کیا اب ممبران غائب کردیے جائیں گے؟وزیراعلٰی پنجاب کے انتخاب کی نئی جنگ
آبادی کے لحاظ سے ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے وزیراعلٰی کا دوبارہ انتخاب 22 جولائی کو ہونے جا رہا ہے۔ پنجاب کے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کو ملنے والی کامیابی کے بعد ان کے پاس واضح اکثریت تو آگئی ہے، لیکن نئے وزیراعلٰی کا انتخاب کوئی بہت سادہ بات…
دوبارہ اقتدار میں آنے کا موقع ملا تو میں پاکستان کو 110 درجے بدلوں گا، زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق صدر آصف علی زرداری نے دعویٰ کیا ہے کہ عام انتخابات 2023 میں کامیابی کے بعد آئندہ وفاقی حکومت ان کی جماعت کی ہوگی بلاول ہاؤس میں پارٹی کے عہدیداران اور کارکنان سے خطاب میں سابق صدر کا کہنا تھا کہ ’مرکز میں آئندہ حکومت…
آخری پاجامہ اور داتا صاحب کا لنگر!
جون ایلیا نے مشتاق یوسفی سے کہا ’مرشد فقیری کا یہ عالم ہو گیا ہے کہ کرتے بائیس ہیں مگر پاجامہ ایک ہی بچا ہے۔‘ یوسفی صاحب نے برجستہ کہا ’اس سے بھی نجات پا لیجیے تاکہ کسی طرف سے تو یکسوئی ہو۔‘ اوروں کا تو پتہ نہیں البتہ ہمیں ذاتی طور پر خوشی ہے…