ضمیر کا سودا کرکے حکومت بچانی ہے تو لعنت ہے ایسی حکومت پر، وزیراعظم
مالاکنڈ – وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن، عدالت اور عوام کے ساتھ ضمیر کا سودا کیا جارہا ہے، وقت آگیا ہے عوام فیصلہ کرے کہ وہ کس کے ساتھ کھڑے ہیں مالاکنڈ ڈویژن کی تحصیل درگئی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ…
گالیاں کھا کے بے مزہ نہ ہوا
اب تو میں یہ سوچ رہا ہوں کہ سیاست میں جتنی تیزی سے گالیوں کا ذخیرہ استعمال ہو رہا ہے اتنی سرعت سے تو تیل اور گیس کے عالمی ذخائر بھی ختم نہیں ہو رہے۔ اتنی تیزی سے تو عالمی درجہِ حرارت بھی نہیں بڑھ رہا ویسے بھی اردو میں معیاری گالیوں کی تعداد سو…
پیپلز پارٹی جی ٹی روڈ اور تحریک انصاف کراچی میں امتحان دے گی، لیکن پاس کون ہوگا؟
کراچی – چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں عوامی مارچ جنوبی پنجاب میں موجود ہے، جبکہ اس کے مد مقابل حکمران جماعت تحریک انصاف کا مارچ گھوٹکی سے ہوتا ہوا زیریں سندھ پہنچ چکا ہے تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ دونوں کی مقبولیت کا اصل امتحان…
سیاستدانوں میں پھیلی ”مِلو ناں“ کی وبا
پہلے کورونا آیا، جس کی وجہ سے سماجی فاصلہ رکھنے کی پابندی عائد ہوگئی اور ملنے ملانے کا سلسلہ ختم ہوگیا، اب ہمارے ہاں ایک اور وبا پھیل چکی ہے، جس کا نام ہے ”مِلو ناں“ البتہ یہ وائرس عام لوگوں کے بجائے صرف سیاستدانوں میں پھیلا ہے، اور حزبِ اختلاف کے…
تحریک عدم اعتماد کے لیے اپوزیشن کے رابطوں کے بعد وزیراعظم بھی جہانگیر ترین سے رابطے پر مجبور
اسلام آباد – اطلاعات ہیں کہ وزیر اعظم عمران خان نے مبینہ طور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دوری اختیار کرنے والے رہنما جہانگیر خان ترین سے رابطہ کیا ہے ذرائع کے مطابق رابطے کا مقصد بظاہر اس بات کو یقینی بنانے کی کوشش معلوم ہوتا ہے کہ کہیں…
جھٹکا
عمران خان حکومت کا کڑا ناقد ہونے کے باوجود مجھے حکومت جاتی نظر آتی ہے نہ اپوزیشن کی طرف سے تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کی کوئی صورت نظر آرہی ہے۔ تاہم پاکستان کے سیاسی منظرنامے پر کچھ ایسے واقعات ضرور رونما ہوئے ہیں، جن سے فضا میں ہلچل اور کھیل میں…
وزیر اعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی صف بندی: ماضی میں تحریک عدم اعتماد کب، کیسے اور کس کے خلاف پیش ہوئی؟
اسلام آباد – پاکستان میں حزب اختلاف کی جماعتوں نے ملک کے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے لیے کمر کس لی ہے۔ اس کی وجہ بظاہر مہنگائی اور معاشی بدانتطامی بتائی جا رہی ہے. ایسے میں حزب اختلاف کی جماعتوں کے باہمی روابط اور ملاقاتوں…
خدایا ایسی اپوزیشن ہر حکمران کو عطا کر
اس چمت کاری حکومت میں لاکھ خامیاں سہی، اقتصادی محاذ پر کتنی بھی پھوہڑ سہی، پر ایک بات تو ماننا ہی پڑے گی کہ وہ جب چاہتی ہے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے کوئی بھی قانون منظور کروانے کا ہنر جانتی ہے۔ عددی اکثریت کو اقلیت میں اور اقلیت کو اکثریت میں کیسے چند…