منحرف رکن کا ووٹ شمار نہیں ہوسکتا، تاحیات نااہلی کا فیصلہ پارلیمان کرے، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا
سپریم کورٹ آف پاکستان نے آرٹیکل 63 اے سے متعلق صدارتی ریفرنس پر منگل کو فیصلہ سنا دیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ پارٹی پالیسی سے ہٹ کر کوئی بھی رکن ووٹ دیتا ہے تو وہ شمار نہیں ہوگا سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے پارلیمنٹ کو قانون سازی کرنی…
پی ٹی آئی کے کروڑوں وڈیوز ناظرین، مریم نواز بھی ٹک ٹاک پر منتقلی پر مجبور
پاکستان میں حالیہ برسوں کے دوران اور خصوصاً عمران خان کی وزارت عظمیٰ سے معزولی کے بعد سیاسی جماعتوں کے درمیان سوشل میڈیا سب سے اہم میدان جنگ رہا ہے اور دن رات ہیش ٹیگ کے ذریعے ٹوئٹر پر ایک دوسرے پر حملوں کے بعد ’جنگ‘ اب سماجی رابطوں کے دوسرے پلیٹ فارم پر…
اس طرح کے فیصلے ہونگے تو عدلیہ کی ریٹنگ 130 سے نیچے ہی جائے گی، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیراطلاعات فواد چوہدری نے وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے کیسز کی سماعت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس سے ظاہر ہے عدلیہ کی ریٹنگ دنیا میں 130 سے اوپر نہیں نیچے جائے گی پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ…
مصلحت کی ایک حد ہوتی ہے، ہمیں فوری طور پر الیکشن چاہئیں. مولانا فضل الرحمٰن
اسلام آباد – جمعیت علمائے اسلام فضل (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہماری جماعت کا اپنا وجود، اپنا تشخص، اپنا مؤقف ہے اور ہم اب بھی ان (حکومت) سے کہہ رہے ہیں کہ ہمیں فوری طور پر الیکشن چاہئیں اگرچہ پیپلز پارٹی، ن لیگ اور…
وزیراعظم کا تحریک عدم اعتماد میں ناکامی کی صورت میں اسمبلی سے استعفے کے آپشن پرغور
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے تحریک عدم اعتماد کے بعد اسمبلی سے استعفیٰ دینے کے آپشن پرغورشروع کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور تحریک انصاف نے تحریک عدم اعتماد کے بعد دیگر آپشنز پر غور شروع کردیا ہے۔تحریک عدم اعتماد میں حکومت کو…
سیاسی جماعتیں اسٹیبلشمنٹ کی بنائی ہوئی پالیسیوں پر عمل کیوں کرتی ہیں؟
2017ء میں جب نواز شریف نااہل ہوئے اور ان کی جگہ شاہد خاقان عباسی وزیرِاعظم بنے تو پاکستان مسلم لیگ (ن) حکومت کی معاشی پالیسی میں کچھ تبدیلی آئی۔ وزارتِ خزانہ میں ہونے والی تبدیلی کی وجہ سے روپے کو ڈالر کے مقابلے میں مستحکم رکھنے کی پالیسی پر دوبارہ سوچ…
تحریک عدم اعتماد: تمام نظریں قومی اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس پر مرکوز
اسلام آباد : وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اتوار کو ایک نیوز کانفرنس میں کہا تھا کہ اگر قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر پیر کو تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کی اجازت دیتے ہیں تو اس پر ووٹنگ 4 اپریل کو ہو گی، ان کا اشارہ تھا کہ حکومت اس عمل میں مزید…
بحرِ ظلمات میں، ”گھوڑا دیے دوڑے ہم نے…..!“
کراچی – سوشل میڈیا صارفین اور خاص طور پر میمرز ہمارے دور کی وہ ”مخلوق“ ہیں ، جو تفریح کی غرض سے مذاق اڑانے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے ایسا ہی کچھ وزیر اعظم عمران خان کے خلاف پیش کی جانے والی تحریک عدم اعتماد کے بعد بعد دیکھنے میں آیا ہے،…