فرسودہ نظام کی نئی کروٹیں
کچھ لوگوں کو کہتے سنا ہے کہ کپتان نظام کے لیے بہت بڑا خطرہ ہیں۔ اگر وہ میدانِ سیاست میں ایسے ہی گرجتے چمکتے رہے تو ’نظام‘ تباہ ہو جائے گا۔۔ سب کو معلوم ہے کہ نظام کون سا ہے، کون اسے چلاتا ہے اور اس کی فیوض و برکات کن طبقات کے حصے میں…
ہم طوطا فال نکالنے والی ریاست بن چکے ہیں؟
جب حالات بے قابو ہو جائیں اور بظاہر کوئی بھی انہیں سدھارنے کے قابل نہ رہے تو خود کو تسلی دینے اور نااہلی چھپانے کے لیے یا تو ’شان دار ماضی‘ کی داستانیں کام آتی ہیں یا پھر اردگرد کی ہم سے بھی گئی گذری مثالیں مثلاً سردار موچی سے لے کے محلے کی مسجد…
ملک میں موبائل فون تیار کرنے والے تمام یونٹس بند، ہزاروں افراد کا روزگار داؤ پر لگ گیا
پی ڈی ایم حکومت کے قیام کے بعد صنعتی یونٹس کی بندش کا سلسلہ جاری ہے۔ ٹیکسٹائل اور موٹر وہیکل مینوفیکچرنگ یونٹس کے بعد اب موبائل فون اسمبل کے یونٹس بھی بند ہونا شروع ہو گئے ہیں غیر ملکی برانڈ کے تین یونٹس سمیت ملک کے تقریباً تمام تیس موبائل فون اسمبل…
پی ٹی آئی کے خلاف کریک ڈاؤن، پارٹی کا عالمی برادری سے رجوع کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکان پر روزانہ کی بنیاد پر لاتعداد مقدمات، رات گئے اندھا دھند گرفتاریوں، زیر حراست تشدد/ ہلاکت اور جبری گمشدگیوں کے پیش نظر برطانیہ اور یورپ میں پارٹی کے نمائندگان سراپا احتجاج ہیں اور ارکان پارلیمنٹ کو خطوط لکھ رہے…
بلوچستان کے صحافی اور ادیب عابد میر گھر پہنچ گئے، اسلام آباد پولیس
اسلام آباد پولیس نے کہا ہے ”قلمکار عابد میر جن کے لاپتا ہونے کی اطلاع تھی، وہ گھر پہنچ گئے ہیں۔ تمام شہریوں اور صحافیوں کا شکریہ جنہوں نے اس سلسلے میں پولیس سے رابطہ کیا اور اطلاع دی“ جمعرات کو اسلام آباد پولیس نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر بتایا…
ایران پاکستان سے اٹھارہ ارب ڈالر جرمانے کا مطالبہ کر سکتا ہے
پڑوسی ملک ایران کی جانب سے ’پاک ایران گیس پائپ لائن‘ کی عدم تکمیل کی بنا پر معاشی مشکلات سے دوچار پاکستان پر اٹھارہ ارب ڈالرز کے جرمانے کی خبر نے کئی حلقوں کو تشویش میں ڈال دیا ہے ماہرین معیشت کے مطابق اس ایرانی اقدام سے نہ صرف پاکستان کی معاشی مشکلات…
گورے کی قید سے کالے کی قید تک
کیا میڈیا واقعی آزاد ہے یا آزادی کے نام پر آقا بدل گیا ہے؟ جب تک میڈیا سرکاری کنٹرول میں تھا تو مجھ جیسے ادھ پکے صحافی اس گمان میں غلطاں تھے کہ کسی طرح سرکار کی گرفت ڈھیلی پڑ جائے تو صحافت ایک پروپیگنڈا ساز فیکٹری کے بجائے دوبارہ مشن بن جائے گی اور…