فلسطین؛ نئے ہتھیاروں کی سب سے بڑی تجربہ گاہ
ایک جرمن آسٹریلوی یہودی محقق اینٹنی لینشٹائین کی کتاب ’’فلسطین لیبارٹری‘‘ بیسٹ سیلر فہرست میں شامل ہے۔ اس کتاب کی مقبولیت غزہ میں اسرائیل کی نسل کش مہم کے سبب اور بڑھی ہے۔ لینشٹائین کا خیال ہے کہ بہت کم ممالک ہیں، جنہیں واقعی مقبوضہ فلسطین کی آزادی سے…
غزہ پر بات کرنے والے آرٹسٹوں پر دباؤ کیوں ڈالا جا رہا ہے؟
فن اور ثقافت کے شعبے کو فنڈ دینے والے مرکزی ادارے آرٹس کونسل انگلینڈ نے جنوری کے آخر میں نیشنل پورٹ فولیو آرگنائزیشنز (این پی اوز) کے لیے اپنے آفیشل ریلیشن شپ فریم ورک کو اپ ڈیٹ کیا ہے، جس میں سیاسی بیانات جاری کرنے کے خلاف انتباہ بھی شامل تھا۔ دوسرے…
تین فلسطینی قیدیوں کی کہانی
فلسطینیوں نے پچھتر برس سے باون کیمپوں میں مسلسل حالتِ مزاحمت میں رہنے کا عالمی ریکارڈ تو خیر قائم کیا ہی ہے مگر طویل ترین قید بھگتنے کے ریکارڈ بھی توڑ دیے ہیں، بھلے خود نہیں ٹوٹے۔ نائل صالح البرغوتی چوبیس اکتوبر انیس سو ستاون کو مغربی کنارے کے شہر رملہ…
’اسرائیلی ٹینک آ رہے ہیں مجھے بچائیں‘ چھ سالہ لاپتہ فلسطینی بچی کی آخری فریاد۔۔
چھ سالہ ہند رجب کی آواز آخری بار اس وقت سنی گئی تھی جب غزہ پر اندھا دھند بمباری کے دوران وہ اپنے قریبی رشتے داروں کی لاشوں کے درمیان اس کار میں پھنسی ہوئی تھی، جسے اسرائیلی حملے میں نشانہ بنایا گیا تھا۔ ہند سے آخری بار بات کرنے والوں میں سے ایک اس…
پاکستان اور ایران کا حالیہ تنازعہ اور تعلقات کی تاریخ۔۔
ایران کے پریس ٹی وی نے خبر دی ہے کہ ملک کے جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان میں متعدد دھماکوں میں سات غیر ایرانی شہریوں کی اموات ہوئی ہیں۔ ایک ایرانی سکیورٹی اہلکار نے پریس ٹی وی کو بتایا کہ جمعرات کی صبح سویرے پاکستان کی سرحد کے قریب صوبہ سیستان اور…
زخمی بچہ، مغربی میڈیا اور دو ذرائع
مغربی میڈیا عام طور پر اپنے آپ کو عالمی میڈیا کہتا ہے، ساری دنیا کو خبر اور رائے کا فرق بتاتا ہے۔ مغربی یونیورسٹیوں اور نیوز روموں میں سکھایا جاتا ہے کہ ہر خبر چھپنے یا نشر کرنے سے پہلے دو ذرائع سے تصدیق صحافت کا بنیادی اصول ہے۔ مغربی اداروں کے لیے کام…
اسرائیلی فوج کے ہاتھوں غلطی سے تین اسرائیلیوں کی ہلاکت ’ناقابلِ برداشت سانحہ‘ قرار
اٹھارہ ہزار سے زائد معصوم فلسطینی بچوں، خواتین اور عام شہریوں کو خون میں نہلا کر، انہیں رزقِ خاک بنا کر اور انہیں ’انسان نما جانور‘ قرار دیتے ہوئے مٹانے پر تلے اسرائیل کے ہاتھوں اپنے ہی تین اسرائیلی قیدیوں کی ہلاکت کو اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نتن یاہو…
اسرائیلی جارحیت کے خلاف دنیا کے عوام کا ردعمل۔۔
غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت کے دوران ساڑھے اٹھارہ ہزار سے زیادہ فلسطینیوں کی شہادت کے خلاف اور فائر بندی کے پر زور مطالبے کے لیے 11 دسمبر 2023 یعنی پیر کو فلسطینی نوجوانوں نے دنیا بھر میں عالمی ہڑتال کی کال دی تھی فلسطینی نوجوانوں کی اس اپیل پر لبنانی…