یوکرین کی زحمت اسرائیل کے لیے رحمت
چوبیس فروری کو روس نے یوکرین پر حملہ کردیا اور دو روز بعد اسرائیلی ایئرلائن ایل آل کی دو خصوصی پروازوں کے ذریعے ڈھائی سو یوکرینی یہودی پناہ گزیں تل ابیب کے بن گوریان بین الاقوامی ایئرپورٹ پر اترے۔ باقی ممالک نے یوکرینی پناہ گزینوں کے لیے اپنے دروازے…
جی جی حدید کی پوسٹ سے ‘فلسطین’ ڈیلیٹ کرنے پر ’ووگ‘ میگزین کو تنقید کا سامنا
ْ’ووگ‘ میگزین نے تین دن قبل جی جی حدید سے متعلق مضمون اور سوشل میڈیا پر پوسٹس کی تھی کہ سپر ماڈل نے فیشن شوز میں پہنے گئے خطیر رقم کے جھمکے یوکرین اور فلسطین کے جنگ سے نبرد آزما افراد کے لیے عطیہ کردیے۔ عالمی شہرت یافہ فیشن میگزین ’ووگ‘ کو فلسطینی نژاد…
فلسطینیوں پر مظالم: اسرائیل کا اقوام متحدہ سے تعاون نہ کرنے کا اعلان
نیویارک – اسرائیل نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن اور اس کی سربراہ پر یہودی ریاست کے لیے ’غیر منصفانہ طور پر تعصب‘ رکھنے کا الزام لگاتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ فلسطینیوں کے خلاف مبینہ بدسلوکی کی تحقیقات میں عالمی ادارے سے تعاون نہیں کرے گا خبر…
مشرقی یروشلم میں جھڑپیں، درجنوں افراد زخمی
غرب اردن – ایک متنازع اسرائیلی قانون ساز کے شیخ جراح کے پڑوس کا دورہ کرنے، وہاں ایک دفتر قائم کرنے اور انتہائی قوم پرست یہودی کارکنوں سے ساتھ دینے کی اپیل کے بعد اتوار کے روز تصادم شروع ہوگئے۔ فلسطینی رہائشیوں اور انتہا پسند قوم پرست یہودیوں کے…
اسرائیل سے تعلقات کے حوالے سے سعودی عرب کا اہم اعلان سامنے آ گیا
ریاض – سعودی عرب کے اقوامِ متحدہ کے لیے مستقل مندوب عبداللہ المعلمی نے اپنے ایک انٹرویو میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے بات کی ہے ترک نشریاتی ادارے اناطولو کی رپورٹ کے مطابق مملکت کے اقوامِ متحدہ کے لیے مستقل مندوب عبداللہ المعلمی نے…
اسرائیلی جیل سے سرنگ بنا کر فلسطینی رہنما ساتھیوں سمیت نکلنے میں کامیاب
تل ابیب : اسرائیل کی محفوظ ترین گلیوا جیل میں قید فلسطین کی اقصیٰ بریگیڈ کے رہنما اپنے پانچ ساتھیوں کے ساتھ واش روم سے سرنگ بناکر جیل کی دوسری طرف نکلنے میں کامیاب ہوگئے عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کی جیل میں عمر قید کی سزا کاٹنے والے آزادی…
یورپی عدالت نے یاسر عرفات کی موت کو قتل قرار دلوانے سے متعلق کیس خارج کردیا
یورپی عدالت برائے انسانی حقوق نے فیصلہ سناتے ہوئے فلسطین کے سابق حکمران یاسر عرفات کو زہر دے کر قتل کرنے سے متعلق کیس خارج کردیا ہے. بین الاقوامی خبر ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق یہ کیس سوہا الکودوا عرفات اور زاہوا الکودوا عرفات نے یورپی عدالت میں…
فیس بک ملازمین نے فلسطینیوں کے خلاف کمپنی کی دہری پالیسی پر آواز اٹھا دی
سماجی رابطوں کی معروف ویب سائٹ فیس بک کے درجنوں ملازمین کمپنی کی دہری پالیسی کے خلاف بول اٹھے ہیں فلسطینیوں کے حق میں شیئر ہونے والے مواد کو نیوز فیڈ پر نہ دیکھنے کے خلاف فیس بک کے ملازمین نے کمپنی کے خلاف خط لکھ دیا ہے فیس بک کے دو سو ملازمین نے…