Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

اسرائیلی جیل سے سرنگ بنا کر فلسطینی رہنما ساتھیوں سمیت نکلنے میں کامیاب

By Akhtar Rasool
ستمبر 7, 2021 1 Min Read
0

تل ابیب : اسرائیل کی محفوظ ترین گلیوا جیل میں قید فلسطین کی اقصیٰ بریگیڈ کے رہنما اپنے پانچ ساتھیوں کے ساتھ واش روم سے سرنگ بناکر جیل کی دوسری طرف نکلنے میں کامیاب ہوگئے

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کی جیل میں عمر قید کی سزا کاٹنے والے آزادی فلسطین اور یہودی ریاست کے خلاف برسر پیکار تنظیم اقصیٰ بریگیڈ کے رہنما کمانڈر زکریا زبیدی اپنے پانچ ساتھیوں کے ہمراہ خفیہ طور پر جیل سے باہر نکلنے میں کامیاب ہو گئے

جیل سے نکلنے کے لیے ان مزاحمت کاروں نے واش روم کے کموڈ کو نکال کر زنگ آلود چمچوں کے ذریعے کھدائی کی اور طویل سرنگ بنانے میں کامیاب ہوگئے۔ سرنگ کا اگلا سرا جیل کے باہر نکالا اور ایک چھوٹے سے سوراخ سے حیران کن طور پر چھ افراد نکلنے میں کامیاب ہوگئے

جیل کے باہر کھیتوں میں کام کرنے والے کسانوں نے بتایا کہ انھوں نے چھ مشکوک افراد کو بھاگتے ہوئے دیکھا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اسرائیلی پولیس سرنگ کے اس چھوٹے دھانے کو حیرانی سے دیکھ رہے ہیں.

Tags:

Aqsa BrigadeEscape PlanIsraelPalestinePalestine Escape Israeli JailPalestinian Leader Escape
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

کراچی میں کل رات سے تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان

Next

نادرا کورونا سرٹیفکیٹ فیس کس لیے؟ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اعتراض

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme