کیا سرمایہ داری ایک فطری نظام ہے یا ایک منظم معاشی سازش؟
کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ دن رات بیل کی طرح جتنے اور جی توڑ محنت کرنے کے باوجود، عام آدمی ہمیشہ معاشی عدم تحفظ کی دلدل میں کیوں دھنسا رہتا ہے؟ ہمیں بچپن سے یہ لوری سنائی گئی ہے کہ ”سرمایہ داری“ (Capitalism) انسانی فطرت کا ناگزیر تقاضا ہے اور دولت کا…