’ہندو‘ ایک گندا اور توہین آمیز لفظ ہے، بھارتی اپوزیشن لیڈر نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا
بھارت کی جنوبی ریاست کرناٹک سے تعلق رکھنے والے بھارتی سیاستدان ستیش جارکی ہولی کا کہنا ہے کہ ’ہندو‘ کی اصطلاح فارسی زبان سے آئی ہے، جس کا مطلب ’گندا اور توہین آمیز‘ ہے۔ واضح رہے کہ ستیش جارکی ہولی کا تعلق حزب اختلاف کی جماعت انڈین نیشنل کانگریس سے ہے…
یہ ’مسائلِ تلفظ‘ یہ ترا بیان غالب
پانی سے سگ گَزیدہ ڈرے جس طرح اسد، ڈرتا ہوں آئنے سے کہ مردم گَزیدہ ہوں۔۔۔ اسد اللہ خاں غالب کا یہ شعر آدم گزیدگی سے پیدا ہونے والی آدم بیزاری کی اُس شِدَّت کا اظہار ہے، جب انسان خود سے بھی خوف کھاتا ہے۔ سرِدست اس شعر میں دلچسپی کا محور لفظ ’گَزیدہ‘ ہے…
’ہم سب آئینہ در آئینہ در آئینہ ہیں‘
مکتبِ عشق کا دستور نرالا دیکھا، اس کو چھٹی نہ ملے جس کو سبق یاد رہے میر طاہر علی رضوی کے اس معروف شعر کا مصرع ثانی بالفاظ دیگر ’اس کو چھٹی نہ ملی جس نے سبق یاد کیا‘ بھی رائج ہے۔ تصرف کے باب میں نہ تو یہ شعر منفرد ہے اور نہ ہی…
فارسی کے میدان اور انگلش کے میڈیم کا آپس میں کیا تعلق ہے؟
اے شمع تری عمر طبیعی ہے ایک رات، ہنس کر گزار یا اسے رو کر گزار دے۔۔ ’شمع‘ عربی لفظ ہے، اس کے معنی ’موم‘ کے ہیں جب کہ اس ‘موم’ سے بنی ‘موم بتی’ بھی عربی میں ‘شمع’ کہلاتی ہے۔ شمعیں جتنی ہوں روشنی بھی اسی نسبت سے ہوتی ہے۔…
پنجابی کے ’پنڈ‘ سے فارسی کے ’دیہات‘ تک
جسم میں سب سے بلند اور مقامِ فکر و نظر کا درجہ ’سر‘ کو حاصل ہے۔ سر ہی وہ جُزِ بدن ہے جس سے آنکھ، کان، ناک اور زبان منسلک ہیں، اسی امتیاز کے سبب ’سر‘ میں سُننے، سونگھنے، چکھنے، دیکھنے اور چُھونے جیسے کل حواس خمسہ یکجا موجود ہیں، جب کہ باقی جسم محض…