پلاسٹک کے بغیر دنیا کیسی ہوگی؟
سنہ 2015 کے آخر تک 8.3 ارب ٹن پیدا کیے گئے پلاسٹک میں سے 6.3 ارب ٹن ضائع کیا جا چکا ہے۔ اس پلاسٹک کے کچرے میں سے زیادہ تر اب بھی موجود ہے، جو یا تو خالی زمینیں بھرنے کے کام آ رہا ہے یا پھر ہمارے ماحول کو آلودہ کر رہا ہے انٹارکٹک…
کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کا خون پلاسٹک کے ذرات سے بھرا ہو سکتا ہے
کھانا کھاتے وقت شاید ہی ایسا ہوتا ہو کہ کھانے میں پلاسٹک کا چھوٹا ٹکڑا ملا ہو، جو نوالے کے ساتھ پیٹ میں چلا جائے اور پھر وہاں بھی وہ نظام ہضم کی گرفت سے بچ کر فضلہ بن جانے کے بجائے آنتوں کے ذریعے خون میں شامل ہوکر پورے جسم میں گشت کرتا پھرے…
آخر پاکستان پلاسٹک کا کچرا درآمد کیوں کرتا ہے؟
ہماری زمین پلاسٹک میں ڈوبتی جارہی ہے۔ پلاسٹک کے آسان، سستے اور پائیدار ہونے کی وجہ سے گزشتہ 70 برسوں میں اس کی پیداوار اور کھپت میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے۔ اس عرصے میں 9 ارب 20 کروڑ ٹن پلاسٹک تیار ہوا جو اپنی زندگی کے ہر مرحلے پر ماحولیات اور انسانی زندگی…
ہم جو کریں وہ آلودگی، آپ جو کریں وہ ٹیکنالوجی؟
ہمارا شاپر آلودگی، ہماری گاڑی گندی، ہمارے کاغذ درخت کھائیں، ہمارے جوتے اور پرس غیر انسانی، آپ جو کریں وہ ٹھیک ہے! بیس سال پہلے تک کوئی بھی شریف آدمی سودا خریدنے جاتا تو اس کے ہاتھ میں پلاسٹک کی باسکٹ ہوتی تھی یا گھر میں سِلا ہوا کپڑے کا تھیلا۔ جو چیز…
نئی تحقیق میں انسانی خون میں پلاسٹک کی موجودگی کی تصدیق
ایمسٹرڈیم – سائنسی جریدے ’اینوارمنٹ انٹرنیشنل‘ میں شائع ہونے والی ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ انسانی خون میں پلاسٹک کی موجودگی کا پتہ لگانے والی دنیا کی پہلی تحقیق کے دوران ٹیسٹ کیے گئے افراد میں سے 77 فیصد میں پلاسٹک کے ذرات پائے گئے…
پلاسٹک ری سائیکلنگ ماحول دشمن ’زہریلے فضلے‘ کی وجہ: امریکی ماحولیاتی ادارہ
واشنگٹن – عالمی ماحولیاتی ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا میں پلاسٹک کو ری سائیکل کرنے کی غرض سے لگائے گئے پلانٹس دراصل پلاسٹک کو گندے ایندھن میں تبدیل کرنے کا کام کر رہے ہیں، جس سے زہریلا فضلہ پیدا ہوتا ہے خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اعلیٰ…
آپ بھی ماحول کی بہتری میں حصہ ڈالیں، ان تجاویز پر عمل کریں!
کراچی کی سردی اپنا رسمی سا دورانیہ گزار کر رخصت ہوئی اور اب بہار اپنا رنگ جمانے کی کوشش میں ہے۔ ہم نے بھی اس کوشش میں حصہ ڈالنے کی ٹھانی اور ایک اسکول کی اجاڑ سی کیاری میں بہار کے رنگوں کو دعوت دینے کا منصوبہ بنایا۔ چند طالب علموں کی مدد سے کیاری…
پلاسٹک آلودگی: ”وہ وقت دور نہیں جب سمندروں میں مچھلیوں سے زیادہ پلاسٹک پایا جائے گا“
کراچی – ڈبلیو ڈبلیو ایف کی ایک نئی رپورٹ کے مطابق پلاسٹک کے ذرات’سمندر کے تمام حصوں تک پہنچ چکے ہیں۔ وائلڈ لائف گروپ نے پلاسٹک کے حوالے سے ایک عالمی معاہدہ کرنے کی اپیل کی ہے ڈبلیو ڈبلیو ایف کی شائع کردہ ایک تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ…