پلاسٹک کا کوڑا بلند کولیسٹرول اور امراضِ قلب کی وجہ بن سکتا ہے
کیلی فورنیا – یوں تو پلاسٹک آلودگی کے انسانی اثرات کے کئی شواہد سامنے آ چکے ہیں، لیکن اب چوہوں پر تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ پلاسٹک کے خردبینی ذرات بلڈ پریشر، کولیسٹرل میں اضافے اور امراضِ قلب کی وجہ بن سکتے ہیں واضح رہے کہ پلاسٹک کی تھیلیاں ندی،…
منرل واٹر کے 22 برانڈز کا پانی غیر محفوظ قرار
اسلام آباد : آبی وسائل سے متعلق تحقیق کی کونسل (پی سی آر ڈبلیو آر) نے تصدیق کی ہے کہ بائیس برانڈز کا پینے کا پانی انسانی استعمال کے لیے غیرمحفوظ ہے حکومت نے وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے ذریعے پی سی آر ڈبلیو آر کو سہ ماہی بنیاد پر بوتلوں یا منرل واٹر کے…
پلاسٹک کے خطرناک دیو سے ماحول کو ہولناک خطرہ درپیش ہے.
کیا آپ کو اپنے بچپن کے وہ دن اب تک یاد ہیں، جب مہمانوں کی آمد پر کولا ڈرنک کی شیشے والی بوتل دکان دار کے پاس لینے جاتے تھے اور وہ کہتا تھا کہ بقایا پیسے جب بوتل واپس لاؤ گے تب ملیں گے؟ اکثر دکاندار رقم پیشگی لے کر بوتل دیا کرتے تھے…
کیا آپ پلاسٹک سے بنی ونیلا آئس کریم کھانا پسند کریں گے!؟
ایڈن برگ : اگر آپ کو ایسی آئس کریم کھانے کا کہا جائے، جس میں ذائقہ پلاسٹک فضلے کے ذریعے شامل کیا گیا ہو، تو آپ کا کیا ردعمل ہوگا؟ جی ہاں، اب سائنس دان جنیاتی انجینئرڈ بیکٹریا کے ساتھ پلاسٹک فضلے کو ونیلا فلیور میں تبدیل کرنے میں کام یاب ہوگئے ہیں…