نصف صدی بعد پولیو سے تحفظ کی نئی طاقتور ویکسین تیار کر لی گئی
سائنسدانوں نے طویل جدوجہد اور ساٹھ سال بعد انسانوں اور خصوصی طور پر کمسن بچوں کو معذور کرنے والی بیماری ’پولیو میلائٹس‘ جسے عام طور پر پولیو کے نام سے جانا جاتا ہے، سے تحفظ کی اب تک کی طاقتور ترین ویکسین تیار کر لی ہے واضح رہے کہ نئی ویکسین سے قبل بھی…
کراچی: ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
کراچی کے ضلع شرقی میں سہراب گوٹھ کے مقام پر ماحولیاتی نمونوں میں رواں سال کے پہلے پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) میں پاکستان پولیو لیبارٹری کے مطابق یہ نمونے 15 مئی کو لیے گئے تھے یاد رہے کہ کراچی میں آخری بار سال…
پولیو وائرس 22 ملکوں سے ہو کر برطانیہ پہنچا۔۔ شک پاکستان پر!
برطانیہ میں گزشتہ چار دہائیوں میں پہلی بار لندن میں سیوریج کے نمونوں میں پولیو وائرس کا پتہ چلنے کے بعد اس حوالے سے پاکستان پر شک کیا جا رہا ہے کہ شاید اس وائرس کے انگلینڈ پہنچنے کا ذریعہ پاکستان ہے تاہم، اسلام آباد میں صحت کے حکام کا دعویٰ ہے کہ برطانیہ…
موڈرنا کی سیاست
کورونا کی وبا دو برس سے دنیا کو لاحق ہے۔ مگر پولیو وائرس تو ہزاروں برس سے انسان کے ساتھ جی رہا ہے۔انیس سو پچپن میں جب امریکی ماہرِ جراثیمیات (وائرولوجسٹ) جوناس سالک نے پولیو ویکسین کو عام استعمال کے لیے تیار کر کے پیش کیا تو پچھلے سات ہزار برس کی معلوم…