Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

کراچی: ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

By Akhtar Rasool
جون 10, 2023 1 Min Read
0

کراچی کے ضلع شرقی میں سہراب گوٹھ کے مقام پر ماحولیاتی نمونوں میں رواں سال کے پہلے پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے

نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) میں پاکستان پولیو لیبارٹری کے مطابق یہ نمونے 15 مئی کو لیے گئے تھے

یاد رہے کہ کراچی میں آخری بار سال 2022ع میں لانڈھی کے ماحولیاتی نمونوں میں وائرس پایا گیا تھا

این آئی ایچ کے عہدیدار کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ”سیوریج میں وائرس کی موجودگی سے پتہ چلتا ہے کہ اس علاقے میں بچوں کی قوت مدافعت میں کمی ہے اور انہیں بیماری کا خطرہ ہے“

انہوں نے مزید کہا ”پاکستان پولیو پروگرام پہلے ہی ہر ماہ ملک بھر سے ایک سو چودہ ماحولیاتی مقامات پر پولیو وائرس کی جانچ کر رہا ہے، جن علاقوں میں زیادہ خطرہ ہے، وہاں سے اضافی سیوریج کے نمونے جمع کیے جارہے ہیں“

Tags:

corona in indiademocratic republic of congoend polioend polio nowhafiz naeem jamaat e islami karachiharvard t.h. chan school of public healthhz pakistan polioKarachinasem national academies of sciencepolice corruptionpolice violencePoliopolio children deathpolio diseasepolio disease childrenpolio eradicationpolio health workerspolio vaccinationPolio Vaccinepolio vaccinesreemerges in karachiwomen in polioworld polio day
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ہائے عوام۔۔۔۔! (روسی ادب سے منتخب افسانہ)

Next

پاکستان میں گدھوں اور بھیڑ بکریوں کی تعداد میں اضافہ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme