طارق فاطمی سے قلمدان واپس لینے کی وجہ پیپلز پارٹی کے تحفظات
اسلام آباد – پاکستان کی کثیر الجماعتی اتحادی حکومت کی وفاقی کابینہ اپنے ابتدائی دنوں میں ہی پے در پے ڈرامائی تبدیلوں سے گزر رہی ہے۔ جہاں ایک طرف دو دن قبل حلف اٹھانے والے کچھ وزراء کو ابھی تک قلمدان نہیں سونپے جا سکے، تو وہیں دوسرے ہی دن کچھ قلمدان…
نئی کابینہ کا اعلان، وزارتوں کی تقسیم پر حکمران اتحاد میں تحفظات موجود ہیں
اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے بالآخر 33 رکنی وفاقی کابینہ تشکیل دے دی ہے تاہم حکمران اتحاد میں اس حوالے سے کچھ تلخیاں برقرار ہیں حسب توقع صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نئی کابینہ کے ارکان سے حلف نہیں لیا اور یہ آئینی فریضہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی…
وفاقی کابینہ کا اعلان آج ہونے کا امکان
ایک ہفتے کی تاخیر کے بعد حکومت آج (پیر کو) اس غیر یقینی صورتحال کے درمیان وفاقی کابینہ تشکیل دے رہی ہے کہ کیا جمعیت علمائے اسلام فضل (جے یو آئی ف) اس کا حصہ بنے گی یا تقسیم کے بارے میں ’اختلاف‘ سے پرہیز کرے گی۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اتوار کو…
انتخابات میں اتحاد: مسلم لیگ ن نے پیپلز پارٹی کی شرط مان لی
اسلام آباد – مسلم لیگ ن نے پیپلز پارٹی کی الیکٹورل الائنس کی شرط مان لی، شرط ماننے پر پیپلز پارٹی نے وفاقی کابینہ میں شمولیت کا عندیہ دے دیا ہے تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن نے پیپلز پارٹی کی الیکٹورل الائنس کی شرط مان لی، ذرائع کا کہنا ہے کہ پندرہ…
نیا صدر مملکت کون ہوگا؟ فیصلہ نہ ہونا وفاقی کابینہ کی تشکیل میں بڑی رکاوٹ
نئی حکومت میں عہدوں کی تقسیم کا فیصلہ تاحال نہ ہوسکا، صدر پاکستان کون ہوگا؟ اس بات کا فیصلہ نہ ہونا وفاقی کابینہ تشکیل میں بڑی رکاوٹ بن گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد نئی حکومت میں عہدوں کی تقسیم کے حوالے…
سندھ کی ”پہلی خاتون قبائلی سردار“ ہیر سوہو کون ہیں؟
سجاول – پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رکن سندھ اسمبلی ہیر سوہو کو سوہو قبیلے کا سردار نامزد کردیا گیا ہے۔ ہیر سوہو کا دعویٰ ہے کہ وہ سندھ میں کسی بھی قبیلے کی پہلی خاتون سردار ہوں گی ہیر سوہو کا کہنا ہے کہ کچھ عرصہ قبل ان کے والد اور پاکستان…
پی پی نے ایم کیو ایم کے تمام مطالبات کو تسلیم کرلیا. قبل از وقت انتخابات ہو سکتے ہیں. شیخ رشید
اسلام آباد – پیپلز پارٹی نے تحریک عدم اعتماد میں اپوزیشن کی حمایت کے لیے ایم کیو ایم کو تمام مطالبات تسلیم کرنے کی یقین دہانی کرادی جن پر عمل درآمد کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی گئی پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری اور پاکستان پیپلزپارٹی…
اپوزیشن سے رابطے میں ممبران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، حکومت کے 10 سے 12 اراکین اپوزیشن کی سیف کسٹڈی میں ہیں، پرویز الہیٰ
اسلام آباد – اپوزیشن سے پینگیں بڑھانے والے مرد اور خواتین ایم این ایز کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردی گئی ہے وزیراعظم کی زیر صدارت تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں اپوزیشن کی جانب سے حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے وزیراعظم عمران…