تحریک عدم اعتماد: اہم ملاقاتیں، پی ٹی آئی کے کارکن بھی میدان میں
اسلام آباد – وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع ہونے کے بعد سیاسی گہما گہمی میں اضافہ ہوچکا ہے اور پارلیمان میں موجود حکومتی اور اپوزیشن اتحاد اپنے اپنے طور پر تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے تیاریوں میں مصروف ہے وفاقی دارالحکومت اسلام…
27 فروری کو اسلام آباد لانگ مارچ، پیپلز پارٹی نے حکمت عملی بنا لی
اسلام آباد – پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کے خلاف 27 فروری کے لانگ مارچ کی حکمت عملی ترتیب دیتے ہوئے دو سابق وزرائے اعظم راجا پرویز اشرف اور یوسف رضا گیلانی کو پنجاب سے زیادہ سے زیادہ پارٹی کارکنان کو متحرک کرنے کی ہدایت کی ہے…
ہوسکتا اگلے انتخابات کے لئے پی ٹی آئی والوں کو نئی جماعت رجسٹر کروانی پڑے، سلیم مانڈوی والا
اسلام آباد – پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے سینیٹرز نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی فارن فنڈنگ سے متعلق رپورٹ پر جے آئی ٹی بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ہوسکتا ہے پی ٹی آئی کو اگلے انتخابات کے لیے نئی جماعت رجسٹر کروانی پڑے اسلام آباد…
ملیر کا سوال..
کہتے ہیں کہ سندھ میں لاکھو فُلانی نام کا ایک باغی ہوا کرتا تھا، جس نے اُس وقت کے راجا رائے کنگھار اور اُس کے حامیوں کے خلاف بغاوت کا علم بلند کیا. لاکھو اپنے ساتھیوں سمیت چھاپہ مار کاروائیاں کرتا اور رائے کنگھار کے حامی قبائل کا مال لُوٹ کر چلا جاتا. جب…
ملیر کے ساتھ سندھ حکومت کا دھوکہ
سندھ حکومت نے ملیر کے عوام ساتھ ایک بار پھر دھوکہ دہی کا ارتکاب کیا ہے۔ پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت نے ملیر میں پی ایس 88 کا ضمنی انتخاب جیتنے کے لئے ملیر ایکسپریس وے منصوبے کا روٹ تبدیل کرنے کا اعلان کیا تھا، جس پر عوام نے خوشی کے عالم میں پیپلز پارٹی…
سرکاری اسکولوں کے لئے 29 ہزار روپے کی ڈیسک، عدالت نے ٹھیکا منسوخ کرنے سے روک دیا
کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے تعلیمی اداروں کے لئے مہنگے ڈیسکوں کا ٹھیکا منسوخ کرنے سے سندھ حکومت کو روک دیا عدالت عالیہ نے ڈیسک تیاری کا ٹھیکا حاصل کرنے والی چار کمپنیوں کی درخواست کی سماعت کے دوران سندھ حکومت، سینٹرل پبلک کمیٹی، سپرا کو نوٹس جاری کرتے ہوئے…
مہتاب اکبر راشدی اور اکبر راشدی کی پیپلزپارٹی میں شمولیت
کراچی : مہتاب اکبر راشدی اور اکبر راشدی نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے اطلاعات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما فریال تالپور مہتاب اکبر راشدی کی رہائشگاہ پہنچیں، جہاں مسلم لیگ فنکشنل کی رہنما مہتاب اکبر راشدی اور اکبر راشدی نے پیپلزپارٹی میں شامل…
ن لیگ کی پالیسی مزاحمت نہیں منافقت ہے، بلاول. میر جعفر ہمیں چھوڑ گئے، فضل الرحمٰن
رحیم یار خان : چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ن لیگ کی پالیسی مزاحمت یا مفاہمت نہیں، منافقت ہے دوسری جانب مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہا کہ جب آپ میں میر جعفر اٹھیں گے تو کچھ بھی فرق پڑے گا ، نام لینے کی ضرورت نہیں لوگ بہت…