گاڑیوں کی قیمتوں میں 48 ہزار سے 2 لاکھ 24 ہزار روپے تک کمی
کراچی : وفاقی بجٹ میں گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کے لیے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی اور سیلز ٹیکس میں کمی کا اطلاق ہوگیا ہے، جس کے بعد گاڑیوں کی قیمتوں میں 48 ہزار سے 2 لاکھ 24 ہزار روپے تک کی کمی واقع ہوگی گاڑیاں بنانے والی کمپنیاں ٹیکس میں کمی کے لحاظ سے نئی…