قیدی نمبر 804 اور ہمارا مستقبل
ایک 18 سالہ نوجوان سے ملا۔ اس نے ووٹ بھی خود رجسٹر کروایا، ایک واٹس ایپ گروپ بھی بنایا، خاندان کے بڑوں سے ووٹ ڈالنے سے پہلے مشورہ بھی نہیں کیا، برادری کے امیدوار کو کوئی گھاس نہیں ڈالی۔ ووٹ ڈالنے کے بعد پولنگ اسٹیشن پر موجود بھی رہا، فارم 45 کی تصویریں…
پی ٹی آئی کارکنوں نے بَلا چھن جانے کا سوگ منانے کی بجائے نشانات کی دلچسپ تشہیر شروع کر دی
قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کے فیصلے کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو بَلّے کے نشان سے محروم ہونا پڑا ہے، جس کی وجہ سے اس کے امیدوار اب آزاد حیثیت میں انتخابات لڑنے پر مجبور ہیں۔ ان امیدواروں کو الیکشن کمیشن کی جانب سے مختلف انتخابی…
پی ٹی آئی کے ہاتھ سے بَلّا چھیننے کی کوشش، عمران خان کی دستبرداری اور ان کی جانب سے نئے نامزد چیئرمین گوہر علی خان
پاکستان میں عام انتخابات کے اعلان کے بعد تمام سیاسی جماعتیں اپنی اپنی انتخابی مہم کا آغاز کر چکی ہیں، لیکن دوسری جانب صورتحال یہ ہے کہ اگر کسی شہر میں دفع 144 نافذ کروانی ہو تو اس کے لیے پی ٹی آئی کی جانب سے ورکرز کنونشن کا اعلان ہی کافی ہے لیکن یہ…
پہلے سے زیادہ مضبوط ہوں، ملک چھوڑ کر نہیں جاؤں گا: عمران خان کا جیل سے پہلا بیان
جیل میں قید سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے اہل خانہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر گزشتہ روز ایک بیان جاری کیا، جس میں عمران خان نے کہا ”آج کے عمران خان اور پانچ اگست کو جیل میں ڈالے جانے والے عمران خان میں زمین اور…
عمران خان کے خلاف توہینِ مذہب کا قانون بطور ہتھیار استعمال کیا گیا: امریکی کمیشن کی رپورٹ
امریکہ کے کمیشن برائے مذہبی آزادی (یو ایس سی آئی آر ایف) نے کہا ہے کہ حکومتِ پاکستان نے 2022 میں سابق وزیرِ اعظم عمران خان اور ان کی کابینہ کے ارکان کے خلاف توہینِ مذہب کے قانون کو بطور ہتھیار استعمال کیا۔ امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی کی 2022 کے واقعات…