جب معروف اداکار میتھیو پیری نے کینیڈا کے وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو کی پٹائی کی
اگر آپ نے ٹی وی سیریز ‘فرینڈز’ دیکھی ہے تو آپ یقیناً ہالی وڈ اداکار میتھیو پیری سے واقف ہونگے۔ نوے کی دہائی میں مقبول ہونے والے سٹ کام میں انہوں نے چینڈلر بنگ نامی نوجوان کا کردار ادا کیا تھا، جو اپنے دوستوں کے ہمراہ ایک ہی بلڈنگ میں رہتا ہے…
غلام بنائے رکھنے کی ڈھائی سو سالہ طویل تاریخ، انسانیت کے خلاف جرم: نیدرلینڈز کے وزیراعظم کی معافی
نیدرلینڈز میں انسانوں کو غلام بنائے رکھنے کی ڈھائی سو سالہ طویل تاریخ ہے، جس پر ملک کے وزیراعظم مارک روٹا نے سرکاری طور پر معافی مانگی ہے خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق غلامی کی روایت کے باقاعدہ خاتمے کے ڈیڑھ سو سال بعد نیدرلینڈز کی جانب سے معافی…
رشی سونک، کینیا اور ’نیا برطانیہ‘
دنیا کتنی بدل گئی ہے۔ ایک وہ زمانہ تھا، جب انگریز، ہندوستان (آج کے بھارت، پاکستان، بنگلادیش) پر راج کر رہے تھے اور ہندوستانی سرزمین پر بنے کتنے ہی کلبوں میں ’کتوں اور ہندوستانیوں‘ کا داخلہ ممنوع تھا، مگر آج اسی سرزمین کا ایک فرد صادق خان لندن کا میئر ہے…
گجرانوالہ کے ہندو پنجابی خاندان کے چشم و چراغ برطانوی وزیراعظم
رشی سوناک کا شمار برطانیہ کے امیر ترین سیاستدانوں میں ہوتا ہے۔ وہ ایک بھارتی نژاد ڈاکٹر اور فارماسسٹ کے بیٹے ہیں، جو ساؤتھمپٹن، ہیمپشائر میں پیدا ہوئے اور برطانیہ کے اعلیٰ بورڈنگ اسکولوں میں سے ایک میں تعلیم پائی سیاست میں آنے سے پہلے انہوں نے آکسفورڈ…
برطانیہ کی سیاسی قیادت ایک بار پھر تبدیل ہونے کو ہے
سابق وزیر اعظم بورس جانسن کے اس دوڑ سے باہر ہونے کے بعد نئے وزیر اعظم بننے کے لیے رشی سونک انتہائی پسندیدہ امیدوار تسلیم کیے جا رہے ہیں۔ سابق چانسلر کے پاس اس وقت کنزرویٹو ایم پیز میں سب سے زیادہ اعلان کردہ حمایتی ہیں۔ اب ساری توجہ اس جانب ہے کہ ان کی…
بیس منٹ کا بادشاہ اور ایک گھنٹے کا وزیر اعظم۔۔
ان دنوں برطانوی وزیر اعظم لز ٹرس کے استعفے کا معاملہ دنیا بھر میں زیر بحث ہے، جس کی سب سے بڑی وجہ ان کی قلیل المدت وزارت عظمیٰ ہے دلچسپ بات یہ بھی ہے کہ ان کے مستعفی ہونے سے اب برطانیہ میں چھ سال کے قلیل عرصے میں چھ وزیر اعظم گزر چکے…
وزیرِاعظم کے دورہ قطر کے دوران اسرائیلی جہاز وہاں کیا کر رہا تھا؟
وزیراعظم شہباز شریف کے قطر کے دورے سے قبل ہی یہ خبریں گردش میں تھیں کہ شاید اس دورے میں معاشی مدد اور سرمایہ کاری سے متعلق کوئی خوشخبری مل جائے اور دورے کے دوران ہی یہ خبریں ایک طرح سے درست ثابت ہوئیں لیکن اس دورے کے دوران ایک پُراسرار پرواز کی دوحہ آمد…
کیا اٹلی کی ممکنہ وزیراعظم یورپ کی خطرناک ترین خاتون ہیں؟
جورجا میلونی کے وسیع و عریض دفتر، پلازو مونٹسیٹوریو، جو اٹلی کے ہاؤس آف کامنز کی سب سے اوپر کی منزل پر ہے اور وہاں کی بڑی فرانسیسی کھڑکیوں سے شہر کے شاندار نظارے دکھائی دیتے ہیں کیا یہ دفتر اٹلی کی اگلی وزیراعظم کا ہے؟ سروے سے سامنے آنے نتائج بتاتے ہیں…