سنگاپور کے وزیر اعظم کے بھارتی اراکینِ پارلیمان سے متعلق بیان پر بھارت میں بحث چھڑ گئی
نئی دہلی – سنگاپور کے وزیراعظم لی سین لونگ نے 15 فروری کو اپنے ملک کی پارلیمان میں بحث کے دوران بھارتی پارلیمنٹ کا حوالہ دیتے ہوئے ایک تبصرہ کیا۔ بھارت نے اس پر نہ صرف ناراضگی کا اظہار کیا بلکہ لی سین لونگ کے اس بیان پر بھارت بھر میں بحث چھڑ گئی…