اپنے متنازع بیان پر برطرف برطانوی وزیر داخلہ کون ہیں؟
برطانیہ کے وزیراعظم رشی سوناک نے پیر کے روز سینیئر وزیر داخلہ سویلا بریورمین کو اُن کے عہدے سے برطرف کر دیا واضح رہے کہ سویلا بریورمین نے گزشتہ ہفتے ایک مضمون میں فلسطین کی حمایت میں منعقد کیے جانے والے مارچ سے نمٹنے کے طریقہ کار پر پولیس کو تنقید کا…
اقبال، جناح، گاندھی اور اسرائیل
پہلی عالمی جنگ کے خاتمے سے ایک برس قبل (دو نومبر انیس سو سترہ) برطانوی وزیر خارجہ لارڈ بالفور نے یورپ کے سب سے بڑے بینکر خاندان کے سربراہ اور صیہونی رہنما لارڈ والٹر روتھ چائلڈز کو ایک سرکاری خط میں نوید دی کہ شہنشاہِ معظم کی وفادار کابینہ نے اس موقف کو…
نیب عدالت کا وہ جج، جن کی عدالت کے کٹہرے میں چار پاکستانی وزرائے اعظم کھڑے ہوئے
سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد نیب عدالت کے جج محمد بشیر زیر بحث ہیں۔ وہ اس سے قابل بھی سرخیوں میں آتے رہے ہیں اور اس کی سب سے اہم وجہ یہ ہے پاکستان کے چار وزرائے اعظم ان کی عدالت میں پیش ہو چکے ہیں جسٹس محمد بشیر اسلام آباد کی…
جرنیلوں کی ملازمت میں توسیع کے وزیراعظم کے اختیار پر سوال
پاکستانی وزیراعظم کے پاس آرمی، نیوی، ائیر فورس اور چیرمین جوائنٹ چیف آف آرمی اسٹاف کمیٹی کی ملازمتوں میں توسیع دینے اور ان کی دوبارہ تقرریان کرنے کے اختیارات کے خلاف ملک کے ایوان بالا میں جمع کرائے گئے تین بلوں کو قانونی ماہرین نے مثبت قرار دیا ہے ریٹائر…
بلوچستان کے صحافی اور ادیب عابد میر گھر پہنچ گئے، اسلام آباد پولیس
اسلام آباد پولیس نے کہا ہے ”قلمکار عابد میر جن کے لاپتا ہونے کی اطلاع تھی، وہ گھر پہنچ گئے ہیں۔ تمام شہریوں اور صحافیوں کا شکریہ جنہوں نے اس سلسلے میں پولیس سے رابطہ کیا اور اطلاع دی“ جمعرات کو اسلام آباد پولیس نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر بتایا…
اسٹیٹ بینک کے ذخائر گر کر 3 ارب 9 کروڑ ڈالر رہ گئے، وزیر خزانہ کو اب مخیّر حضرات کا آسرا!
گزشتہ روز روپیہ اب تک کی کم ترین سطح پر آگیا اور مرکزی بینک کے زر مبادلہ کے ذخائر تین ارب ڈالر کی غیر معمولی کم ترین سطح کے قریب پہنچ گئے جب کہ ملک معاشی اور سیاسی بحران سے دوچار ہے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق 27 جنوری کو…
برطانیہ: پناہ کے متلاشی دو سو بچے عارضی پناہ سے لاپتہ!
برطانیہ میں پناہ کے متلاشی دو سو بچے ، جن کی عمریں سولہ سال سے کم تھیں اور جنہیں عارضی طور پر ہوٹل میں رکھا جا رہا تھا، لاپتہ ہو گئے ہیں۔ حکومت نے منگل کو بتایا کہ اس صورتحال سے تارکین وطن کی آمد سے متعلق طریق کار کے بارے میں نئے سوالات اٹھے…
ہمدردی کی علامت بننے والی نیوزی لینڈ کی وزیرِ اعظم اقتدار کیوں چھوڑ رہی ہیں
پندرہ مارچ 2019 نیوزی لینڈ کی تاریخ کا سیاہ ترین دن تھا جب ایک سفید فام نسل پرست نے کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں 51 افراد کو بے دردی سے گولیوں سے بھون ڈالا تھا اس دن نیوزی لینڈ سمیت دنیا بھر میں بلا تفریقِ رنگ و نسل ہر آنکھ اشکبار تھی۔ لیکن اسی…