عدلیہ، پارلیمان اور سوالات کے شرارتی بچے
گزشتہ روز سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن اور پکڑ دھکڑ پر جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے حوالے سے سماعت ہوئی۔ اس دوران ایک سوال اٹھا، جو شاید تاریخ میں محض ایک جملہ نہ رہے بلکہ ایک بڑے فکری…
مِصر کی احتجاجی تحریکیں
انیسویں صدی میں مصر کی سیاست تبدیل ہو چکی تھی۔ مصر برطانوی نوآبادی بن چکا تھا۔ دیہاتوں اور چھوٹے شہروں سے بیروزگار لوگ مزدور بن کر پورٹ سعید، اسکندریہ کی بندرگاہ پر کام کرنے آتے تھے۔ اپنے حقوق کے لیے ان کی احتجاجی تحریکیں تاریخ کا حصہ ہیں۔ انیسویں صدی کے…
کیا بجلی کے بھاری بلوں کے خلاف احتجاج سول نافرمانی کی تحریک بن سکتا ہے؟
40 سالہ زارا لاہور کے علاقے فیصل ٹاؤن میں گھروں میں کام کرتی ہیں۔ گھر گھر کام کر کے وہ بڑی مشکل سے معاملات زندگی چلا رہی ہیں۔ آئے دن اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں اضافے، بڑھتی مہنگائی اور بچوں کی تعلیم سمیت دیگر ضروریات سے پریشان زارا کو رواں مہینے اس…
ایک عوامی دانشور، گل حسن کلمتی
گل حسن کلمتی سے میری شناسائی 1980ع کی دہائی کے اوائل میں ہوئی، جب میں کراچی میں کالج کا طالب علم تھا۔ ترقی پسند طلبہ کی سیاست میں سرگرم ہونے کا مطلب یہ تھا کہ ہم تقریباً ہر ایک کو جانتے تھے- یا اس کے بارے میں سنا تھا، جس نے جنرل ضیاء کی فوجی…
احتجاج کے دوران املاک کو آگ لگانے کے پیچھے کیا نفسیاتی اور سماجی عوامل ہیں؟
گزشتہ دنوں پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان کی نیم فوجی دستوں کے ہاتھوں عدالت کے اندر سے توڑ پھوڑ کیے جانے کے بعد گرفتاری نے ایک ایسی ہیجانی کیفیت کو جنم دیا جس سے ملک شدید احتجاج کی لپیٹ میں آ گیا سرکاری اعداد و شمار کے مطابق…
احتجاجاً خود کو آگ لگانے والا تیونس کا فٹبالر جان کی بازی ہار گیا
تیونس میں ایک پیشہ ور فٹ بالر نزار عیسیٰ اس ہفتے کے شروع میں احتجاجاً خود کو آگ لگانے کے بعد انتقال کر گئے انہوں نے اپنے ملک کو ایک ’پولیس اسٹیٹ‘ قرار دیتے ہوئے احتجاج کیا تھا، انہیں اسپتال لے جایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکے ان کے بھائی ریاد نے اے…
دارالحکومت میں ہنگامے، برازیل کے صدر نے مظاہرین کا ساتھ دینے کے الزام میں آرمی چیف کو برطرف کر دیا۔۔ پیش منظر اور پس منظر کیا ہے؟
برازیل صدر لوئز انکاکیو لولا دا سلوا نے دارالحکومت برازیلیا میں مظاہروں کے بعد فوج کے سربراہ کو عہدے سے برطرف کر دیا ہے خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق یہ فیصلہ برازیلی صدر کے اس بیان کے چند دن بعد سامنے آیا، جس میں انہوں نے کہا کہ فوج کے کچھ…
گوادر: حق دو تحریک کے رہنما مولانا ہدایت الرحمٰن کو گرفتار کرلیا گیا
گزشتہ ماہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں حق دو تحریک کے دو مہینے تک جاری رہنے والے دھرنے اور احتجاج کی قیادت کرنے والے رہنما اور جماعت اسلامی بلوچستان کے جنرل سیکریٹری مولانا ہدایت الرحمٰن کو گرفتار کرلیا گیا ہے واضح رہے کہ گزشتہ ماہ پولیس نے دو مہینے…