گوادر میں بھی ناراض بلوچ؟
بلوچستان کا ساحلی علاقہ گوادر ایک طرف تو بحیرہ عرب کے گہرے نیلے پانی اور دوسری جانب اپنے ناراض زمین زادوں سے گھرا ہوا ہے نسل در نسل گوادر کو اپنی دھرتی ماننے والے بلوچ کیوں ناراض ہیں جبکہ وہ پاکستان سے گزرتی ترقی کی لکیر ’سی پیک‘ کے آخری سرے پہ بیٹھے…
”بھائی نے عوام کو ظلم کے سوا کچھ نہیں دیا“ خامنہ ای کی بہن حکومت پر برہم
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی بہن بدری حسینی خامنہ ای نے مظاہرین کے خلاف حکومتی مظالغ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے ”میرے بھائی نے اپنے لوگوں کو مصیبتوں اور ظلم کے سوا کچھ نہیں دیا اور مجھے امید ہے کہ جلد ہی ظلم کی حکومت کو اکھاڑ پھینکا جائے گا“…
ایران میں احتجاج کی حمایت، خامنہ ای کی بھانجی کو تین سال قید کی سزا
ایران میں جاری احتجاج کی حمایت کرنے پر ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی بھانجی کو تین سال قید کی سزا سنائی گئی ہے واضح رہے کہ فریدہ مراد خانی، جو ایرانی حکومت کے اقدامات کے خلاف کھل کر بات کرتی رہی ہیں، کو نومبر میں اس وقت گرفتار کیا گیا تھا،…
قطر فٹبال ورلڈکپ: احتجاج يا منافقت؟
بہت سے ممالک کو فيفا کا قطر کو میزبانی کا حق دینا کچھ پسند نہیں آیا اور منفی پہلو ڈھونڈنے پر ہی زیادہ توجہ دی جا رہی ہے۔ تمام تر مغربی ممالک کاروباری لین دین کے دوران قطر پر کوئی تنقید نہیں کرتے۔ یہ احتجاج ہے یا منافقت؟ بات یورپ میں حجاب پر پابندی کی…
گوادر کے عوام کے مسائل
لالہ فہیم کو کتابوں سے عشق ہے۔ انھوں نے اپنے عشق کو عملی شکل دینے کے لیے کراچی کے مشہور اردو بازار میں ایک نئی عمارت میں دکان لے لی وہ کتابیں فروخت کرتے ہیں اور کتابیں شایع کرتے ہیں۔ تین ماہ قبل اپنی دکان پر آئے اور کچھ لوگ انھیں اپنے ساتھ لے گئے۔…
ایران: حکومت مخالف بیان پر آیت اللہ علی خامنہ ای کی بھانجی گرفتار
ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای کی بھانجی فریدہ مراد خانی کو ایک وڈیو میں اپنے ماموں کی قیادت میں ایرانی حکام کو ’قاتل اور بچوں کو مارنے والی انتظامیہ‘ قرار دینے پر گرفتار کر لیا گیا ہے خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق فریدہ مراد خانی کا تعلق…
’حق دو تحریک‘ کا گوادر پورٹ شاہراہ پر دھرنا ختم
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں ماہی گیروں کے حقوق کا تحفظ کرنے کے لیے کام کرنے والی ’حق دو تحریک‘ نے گوادر پورٹ کے سامنے ایکسپریس وے پر دیا گیا دھرنا اتوار کی رات ختم کر دیا حق دو تحریک کے ترجمان حفیظ اللہ نے دھرنا ختم کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ…
ایرانی پولیس کی فائرنگ سے 9 سالہ بچے کی ہلاکت کے بعد مظاہروں میں مزید شدت آ گئی
ایران میں حکومت مخالف احتجاج کے دوران گزشتہ روز ایرانی پولیس کی فائرنگ سے نو سالہ بچے کی ہلاکت کے بعد مظاہرے ایک بار پھر شدت اختیار کر گئے ہیں. گزشتہ دنوں مظاہرین نے انقلاب ایران کے سرکردہ کردار آیت اللہ خمینی کے آبائی گھر کو بھی نذر آتش کر دیا تھا ایران…