سری لنکامیں حکومت مخالف پُر تشدد احتجاج میں 5 افراد ہلاک، کرفیو نافذ
غیر ملکی خبر رساں ادارے ’ اے ایف پی‘ کے مطابق پیر کو وزیر اعظم مہندا راجاپکسے نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا جس کے بعد عوام کے اشتعال کمی دیکھی گئی، تاہم مختلف جھڑپوں کے دوران 200 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ سری لنکا میں کرفیو کے نفاذ کے لیے پولیس اور فوج کے…
’افغانستان کے سرحدی علاقے میں بمباری کے خلاف تحقیقات کروائی جائیں‘ بنوں میں احتجاج جاری
وزیرستان سے تعلق رکھنے والے افراد خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں احتجاجی دھرنا دے رہے ہیں اور اس احتجاج میں شامل لوگوں کا مطالبہ ہے کہ گزشتہ دنوں پاکستان سے افغانستان میں کیے گئے حملے کے واقعہ کی تحقیقات کی جائیں اور ذمہ دار افراد کے خلاف کارروائی کی جائے…
چاغی: فائرنگ واقعات اور ہلاکت پر احتجاج
کوئٹہ – ضلع چاغی کے علاقے نوکنڈی کے افغان سرحد سے متصل علاقے ڈھک میں سیکیورٹی اہلکاروں کی فائرنگ کے ایک واقعے میں ڈرائیور حمیداللہ کی ہلاکت کے بعد احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ضلعے میں منگل کے روز سیاسی جماعتوں کی کال پر دالبندین اور چاگئے…
چاغی میں احتجاج کے دوران 7مظاہرین زخمی
مبینہ طور پر سیکیورٹی فورسز کی جانب سےڈرائیور کو قتل کرنے پر ضلع چاغی کے علاقے نوکنڈی اور دالبندین میں ایک روز قبل کیے جانے والے پُر تشدد مظاہرے میں 7 افراد زخمی ہوئے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک افغان سرحد کے قریب پنچ ریک میں…
سری لنکا: معاشی بحران اور پرتشدد مظاہروں کے بعد ایمرجنسی نافذ
کولمبو – سری لنکا میں صدر کی رہائشگاہ کے باہر ہونے والے پرتشدد مظاہروں کے بعد ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے اس سے قبل مظاہرین نے جمعرات کو کولمبو میں صدر گوتابایا راج پکشے کی ذاتی رہائش گاہ کے قریب رکاوٹیں کھڑی کر دی تھیں…
’حق دو تحریک ختم نہیں ہوئی‘ گوادر میں دوبارہ دھرنا جاری
گوادر – بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں شہری ایک بار پھر ’حق دو تحریک‘ کے تحت سراپا احتجاج ہیں اور انہوں نے گوادر بندرگاہ کو جانے والے راستے کو جمعے (18 مارچ) سے بند کر رکھا ہے، جس کی وجہ سے آمد و رفت معطل ہے دھرنے کی سربراہی ایک بار پھر مولانا…
سری لنکا میں مہنگائی کے خلاف احتجاج: مظاہرین نے صدر کے دفتر پر دھاوا بول دیا
کولمبو – سری لنکا میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کی وجہ سے جدید تاریخ کے بدترین مالیاتی بحران سے پریشان مشتعل افراد کے ہجوم نے سری لنکن صدر کے دفتر پر دھاوا بول کر اندر داخل ہونے کی کوشش کی اس حوالے سے ملنے والی تفصیلات کے مطابق جنوبی ایشیائی ملک میں…
ویکسینیشن کے خلاف ڈرائیوروں کا احتجاج: جسٹن ٹروڈو نے کینیڈا میں ایمرجنسی نافذ کر دی
اوٹاوا – کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے لازمی ویکسین کے معاملے پر ٹرک ڈرائیوروں کے احتجاج اور دھرنوں سے نمٹنے کے لیے اپنے والد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے منگل کو محدود وقتی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ وفاقی…