فارن فنڈنگ کیس: ‘پی ٹی آئی نے غیر ملکی اکاؤنٹس چھپانے کی کوشش کی’ اسکروٹنی رپورٹ
اسلام آباد – الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی اسکروٹنی کمیٹی کی تیار کردہ تہلکہ خیز رپورٹ میں اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے غیر ملکی شہریوں اور کمپنیوں سے فنڈز حاصل کیے، فنڈز کو کم دکھایا اور درجنوں بینک…
’’نو عمران، اونلی عوام‘‘ پی ٹی آئی ورکر کا جلسے میں عمران خان کو مستعفی ہونے کا مشورہ
اسلام آباد – پی ٹی آئی ورکر نے وزیراعظم عمران خان کو مستعفی ہونے کا مشورہ دے دیا تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے اسلام آباد پی ڈبلیو ڈی انٹر چینج کے افتتاح کے موقع پر ایک پی ٹی آئی ورکر نے وزیراعظم عمران خان کو مستعفی ہونے کا مشورہ دے دیا، نو…
عمران خان کو لانے والوں کو غلطی کا احساس ہوگیا، حکومت مدت پوری نہیں کرے گی، آصف زرداری
اسلام آباد : پیپلزپارٹی کے کو چیئرمین اور ملک کے سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان کو لانے والے اب اعتراف کر رہے ہیں کہ ان سے غلطی ہوگئی، اب وہ اس غلطی کو کیسے ٹھیک کریں یہ اللّٰہ کو بہتر معلوم ہے اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیشی…
احساس راشن پروگرام سے متعلق دس سوالوں کے جواب
اسلام آباد : پاکستان میں کورونا وبا کے بعد مہنگائی کا مقابلہ کرنے کے لیے حکومت نے دو کروڑ کے لگ بھگ مستحق خاندانوں کو بنیادی اشیائے ضرورت کی خریداری پر رعایت دینے کے مقصد کے تحت عوام کے لیے ریلیف پیکیج کا اعلان کیا ہے اس پروگرام کے بارے میں لوگوں کے…
”حلفیہ کہتا ہوں ٹی ایل پی سے معاہدے کا علم نہیں“ وفاقی وزیرِ داخلہ
اسلام آباد : وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ حلفیہ کہتا ہوں کہ تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے ساتھ ہونے والے معاہدے کا مجھے علم نہیں ہے اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا میں مذاکرات کا حامی ہوں، تمام لوگوں سے…
زبان کے رسے سے جھولتی سرکار
آدمی اپنی زبان تلے پوشیدہ ہے۔ حضرت علی سے منسوب یہ قول ہم سب نے سنا ہے۔ اور یہ بھی سنا ہوگا کہ زبان کا گھاؤ تلوار کے گھاؤ سے زیادہ گہرا ہوتا ہے۔ اور یہ بھی سنا ہوگا کہ پہلے تولو پھر بولو۔ اور یہ بھی سنا ہوگا کہ جو تم آج کہو گے،…
حکومت اور کالعدم تنظیم میں معاملات طے
اسلام آباد : باخبر ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت اور کالعدم تنظیم کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں ذرائع کا کہنا ہے کہ پہلے کالعدم تنظیم کے لوگ جی ٹی روڈ سے دھرنا ختم کریں گے، گرفتار کارکنوں کی رہائی قانونی ضابطے پورے کر کے عمل میں لائی جائے گی ذرائع نے…
پرویز خٹک کے بھائی اور بھتیجے نے پی ٹی آئی چھوڑ دی
نوشہرہ : وفاقی وزیرِ دفاع پرویز خٹک کے بھائی لیاقت خان خٹک اور ان کے بیٹے احد خان خٹک نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کو خیرباد کہہ دیا لیاقت خان خٹک اور ان کے بیٹے احد خان خٹک نے اپنے آبائی گاؤں مانکی شریف میں اہم اجلاس کے دوران پی ٹی آئی چھوڑنے…