حکومت گرانے کے لئے پیپلز پارٹی کی کوششیں، ن لیگ سے بیک ڈور رابطہ
کراچی : پیپلزپارٹی نے حکومت گرانے کے لئے کوششوں کے سلسلے میں نون لیگ کو وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدوں کی پیشکش کی ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کے درمیان بیک ڈور رابطے ہوئے ہیں اور ان رابطوں میں اہم ہیش رفت بھی…
تحریک انصاف نے آزاد کشمیر انتخابات میں میدان مارلیا
مظفرآباد : گلگت بلتستان کے بعد آزاد کشمیر کے انتخابات میں بھی حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا ہے اور وہ کسی اتحاد کے بغیر ہی حکومت بنانے کی پوزیشن میں آ گئی ہے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی پینتالیس میں سے بیالیس نشستوں کے غیر حتمی اور…
وزیراعظم کی سندھ میں پی پی مخالف اتحاد بنانے پر نظریں، اگلے ماہ سندھ میں سیاسی جلسے کرنے کا بڑا فیصلہ
اسلام آباد : سیاسی منظر نامے کی ایک بڑی خبر سامنے آئی ہے، جو وزیر اعظم عمران خان کے مجوزہ دورۂ سندھ سے متعلق ہے. وزیر اعظم سندھ جا رہے ہیں اور سندھ کے مختلف اضلاع میں سیاسی جلسے کرنے کا اعلان کیا گیا ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے ان دنوں…
حکومت ہیلتھ کارڈ، آسان قرضے، زرعی کارڈ پر مشتمل بڑا فلاحی منصوبہ شروع کرے گی
اسلام آباد : حکومت نے ملک کے چالیس لاکھ خاندانوں کو غربت سے نکالنے کے لیے ہیلتھ کارڈ، آسان بغیر سود قرضے، ہاؤسنگ منصوبے، اسکل ڈولپمنٹ اور زرعی کارڈ پر مشتمل بڑا فلاحی منصوبہ شروع کا منصوبہ بنایا ہے تفصیلات کے مطابق چالیس لاکھ خاندانوں کو غربت سے نکالنے…
وزیراعظم کا سندھ کی بڑی شخصیات سے رابطوں کا فیصلہ
کراچی/اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے سندھ کی بڑی شخصیات سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے تفصیلات کے مطابق عمران خان نے سندھ کی سیاست میں متحرک ہونے کیلیے بڑی شخصیات سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ قوم پرست رہنماؤں سے بھی رابطے شروع کر دیے ہیں، اس مقصد کے…
پی تی آئی کے فردوس شمیم اسمبلی کی رکنیت سے احتجاجآٓ مستعفی
کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی نے احتجاجاً اسمبلی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا سندھ اسمبلی آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فردوس شمیم نقوی کا کہنا تھا کہ پچھلے تین سال سے جمہوریت کا جنازہ دیکھتے آرہے ہیں،…
ﺣﻠﯿﻢ ﻋﺎﺩﻝ ﺷﯿﺦ ﮐﮯ ﭘﺮﻭﮈﮐﺸﻦ ﺍٓﺭﮈﺭ ﮐﯽ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ ﻣﺴﺘﺮﺩ
ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﺍٓﻑ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻧﮯ پی ایس 88 میں غلام حسين جوکھیو گوٹھ کے پولنگ اسٹیشن پر مسلحہ بدمعاشوں کے ساتھ حملہ کرنے کے الزام میں ﭘﯽ ﭨﯽ ﺍٓﺋﯽ ﮐﮯ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﺍﻭﺭ ﺳﻨﺪﮪ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﻟﯿﮉﺭ ﺣﻠﯿﻢ ﻋﺎﺩﻝ ﺷﯿﺦ ﮐﮯ ﭘﺮﻭﮈﮐﺸﻦ ﺍٓﺭﮈﺭ ﮐﯽ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ ﻣﺴﺘﺮﺩ ﮐﺮ ﺩﯼ ہے واضح رہے…