مون سون کا موسم ابھی تھما نہیں, اگست میں ملک بھر میں شدید بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہو گا:محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اگست میں ملک بھر میں شدید بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہو گا. بلوچستان، سندھ، خیبرپختونخوا، جنوبی پنجاب، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی ہے. محکمہ موسمیات کی جانب سےجاری انتباہ میں مزید…
بلوچستان ”پچھلے تیس پینتیس برسوں میں ایسی بارشیں اور سیلاب نہیں دیکھے“
بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں ہونے والی حالیہ شدید بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں بے گھر ہونے والے افراد عارضی کیمپوں میں مقیم ہیں ان کے گھر یا تو مکمل طور پر سیلاب میں بہہ گئے ہیں یا انہیں شدید نقصان پہنچا ہے۔ اپنے گھروں سے محرومی کے دکھ کے ساتھ ساتھ ان کے…
کراچی سمیت سندھ میں 5 سے 9 اگست کے درمیان بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے صوبائی دارالحکومت کراچی سمیت سندھ میں 5 سے 9 اگست کے دوران گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ مشرقی سندھ میں 4 اگست کی رات یا 5 اگست کی صبح سے مون سون ہوائیں داخل ہونے کا…
سندھ میں بارشوں سے چھوارے کی پچاس فیصد فصل تباہ
سندھ کے سکھر اور خیرپور اضلاع میں پاکستان کی سب زیادہ کھجور پیدا ہوتی ہے، کجھور کے علاوہ اسے چھوارا بنا کر بھی بیچا جاتا ہے لیکن حالیہ بارشوں کے بعد مقامی کاشت کاروں کے مطابق چھوارے کی فصل کو شدید نقصان پہنچا ہے کھجور کے کاشت کار ڈاکٹر عبدالوحید بتاتے…
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش
اسلام آباد: جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں آج صبح گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جس کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ گرمی کی شدت میں کمی سے موسم خوشگوار ہوگیا اور شہریوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے۔ وہاڑی سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ وقفے…
عید کی تعطیلات کے دوران آندھی و گرچ چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات کے مطابق عید کی تعطیلات کے دوران گرمی کی حالیہ لہر میں کمی کا امکان ہے اور یکم سے تین مئی کے دوران بلوچستان سندھ و پنجاب کے اکثر علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ یکم سے دو مئی کے دوران کراچی سمیت سندھ کے اکثر علاقوں میں گرد…
کراچی سمیت سندھ کے کئی مقامات پر بارشوں کی پیش گوئی
کراچی : محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی کے شہریوں کو عید قرباں کے تین روز کے دوران موسم خوش گوار رہنے اور چوتھے روز سے بارش ہونے کی نوید سنا دی گئی ہے محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کا موسم تین روز کے دوران مکمل اور کبھی جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے،…
ممبئی میں بارشوں کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، ہلاکتیں 42 ہوگئیں
ممبئی : بھارت کے بڑے شہر ممبئی میں گزشتہ دو روز میں 250 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جس میں مزید 11 ہلاکتوں کے بعد مجموعی تعداد 42 ہوگئی بھارتی میڈیا نے اپنی رپورٹس میں بتایا ہے کہ ممبئی میں گزشتہ دو روز میں 250 ملی میٹر بارش سے نیا ریکارڈ قائم ہوگیا،…