پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی سے 75 فیصد تک زیادہ بارشیں ہوئیں: تحقیق
ماہرین پاکستان میں رواں سال مون سون میں ہونے والی تباہی کو ماحولیاتی تبدیلی کا شاخسانہ قرار دیتے رہے ہیں، لیکن اب ایک حالیہ سائنسی تحقیق نے بھی اپنے تجزیے میں یہ بات ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ زیادہ تباہی موسمیاتی تبدیلی کے ہی باعث ہوئی سائنسی بنیادوں پر…
سیلاب سے موہن جو دڑو کی پانچ ہزار سال پرانی دیواریں گر گئیں: حکام
سیلاب زدہ پاکستان میں مون سون کی ریکارڈ بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں سینکڑوں لوگوں کی جان جا چکی ہے اب بارش نے ملک کے مشہور اور پانچ ہزار سال پرانے آثار قدیمہ موہن جو دڑو کو خطرے سے دوچار کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ موہن جو دڑو کی تہذیب قدیم زمانے میں…
دنیا بھر پر منڈلاتا قحط کا خطرہ سر پر آن پہنچا ہے، ورلڈ فوڈ پروگرام
ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) نے خبردار کیا ہے کہ دنیا بھر پر منڈلاتا قحط کا خطرہ سر پر آن پہنچا ہے اور صرف تین برسوں میں دنیا میں شدید غذائی قلت کے شکار افراد کی تعداد دگنی ہو گئی ہے برطانوی خبر رساں ادارے نے ڈبلیو ایف پی کے علاقائی ڈائریکٹر کورین…
ملک بھر میں بارشوں سے ہلاکتوں کی تعداد 913 ہوگئی, 3 کروڑ لوگ بے گھر ہو گئے: شیری رحمٰن
وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریوں میں 9 سو سے زائد افراد جاں بحق ہوچکے ہیں، ملک کا کوئی ایس حصہ نہیں جو بارشوں اور سیلاب کی زد میں نہ ہو، ان کا کہنا تھا کہ حالیہ…
ایک بلوچ ماں کا دکھ
ویک اینڈ پر میں لیہ میں اپنے گاؤں میں تھا۔ اس دفعہ اسلام آباد ڈیرہ اسماعیل خان موٹروے سے بھکر لیہ جانے کا فیصلہ کیا۔ بلاشبہ موٹروے نے ان علاقوں کی قسمت بدل دی ہے لیکن جونہی آپ ڈیرہ کے قریب موٹر وے سے اترتے ہیں تو آپ کو پتا چلتا ہے کہ ان علاقوں…
سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کے لئے حکومت کا عالمی سطح پر اپیل کا فیصلہ
پاکستان بھر میں بڑے پیمانے پر سیلاب کی تباہ کاریوں کی وجہ سے حکومت نے سیلاب متاثرین کی امداد اور تباہ شدہ انفرااسٹرکچر کی بحالی کے سلسلے میں درکار فنڈز کے لیے عالمی سطح پر اپیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے یہ فیصلہ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)…
گاڑی کے اندر پانی داخل ہونے پر کیا کریں؟ ملیر کی ندیوں کے بارے میں کیا جاننا ضروری ہے؟
ایسے بہت سے ڈرائیور موجود ہیں، جو منزل پر تیز رفتاری سے پہنچانے کے علاوہ روایتی راستوں سے ہٹ کر شارٹ کٹ کی معلومات رکھنے کی وجہ سے خاص سمجھے جاتے ہیں چند روز قبل بدقسمت ذیشان انصاری کا خاندان بھی شارٹ کٹ سے جلد پہنچنے کی خواہش میں ملیر ندی کی بے رحم…
سیلاب کی تباہ کاریاں جاری: پاکستان بھر میں چھ سو سے زیادہ اموات
قدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے (این ڈی ایم اے) کی رپورٹ کے مطابق پاکستان بھر میں 14 جون سے اب تک طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں سے چھ سو سے زیادہ اموات ہوئی ہیں جبکہ گیارہ ہزار سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں این ڈی ایم اے کی 18 اگست کی رپورٹ کے…