شبِ مردم گزیدہ
شہر پر ایک عجیب سی رات اتری ہوئی ہے۔ یہ عام راتوں جیسی نہیں۔ اس کے قدم لڑکھڑاتے ہیں، اس کی سانس تیز ہے اور اس کی آنکھوں میں ایک عجیب سا جنون ہے۔ یوں لگتا ہے جیسے اس طویل شبِ تاریک کو کسی پاگل آدمی نے کاٹ لیا ہو، اس کے بعد سے یہ…
زندگی کا راز (افسانہ)
(الوالعزم چیلے نے گرو سے پوچھا، مہاراج زندگی کا کیا راز ہے؟ گرو نے ایک بار آنکھیں کھول کر کہا، ”موت!‘‘ اور پھر آنکھیں بند کر لیں۔) دریا کے کنارے بیٹھا شب دیال اپنے خیالات کی دنیا میں کھو گیا تھا۔ دور افق میں لال لال بدلیاں نیلی ہو گئی تھیں اور مٹیالے رنگ…
امریکہ کے بانیوں کی نسل پرستی
تاریخی ادوار کی زمانہِ حاضر کے تحت تشریح کی جاتی ہے تو کبھی اسے خوشگوار بنایا جاتا ہے اور کبھی اسے تاریک کہا جاتا ہے۔ امریکہ چونکہ ایک نیا آزاد ہونے والا ملک ہے اور اس کے ابتدائی دور میں آباد ہونے والے انگلستان سے تعلق رکھتے تھے، اس لیے ان کی تہذیب کی…
دلت ذات کا المیہ
ہندو سماج کو چار ذاتوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پانچویں ذات اچھوتوں کی ہے، جو اب دلت کہلاتے ہیں۔ اس میں تمام نچلی ذات کے لوگ شامل ہیں، جنہیں ان کے ماضی اور کلچر سے محروم کر کے اونچی ذات والوں نے ان کی غلامانہ حیثیت بنا دی ہے، جن کا کام محنت و…
مزاحمتی بیانیہ پر مبنی بلوچ ادبی روایات
دھرنے کے اختتام اور اسلام آباد سے کوچ کر نے سے پہلے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے کہا کہ ”آپ نے بلوچ عورت کو دہشت گرد قرار دے دیا، اسے اسلام آباد کے زندان میں رکھا۔ آپ نے اپنے اس برتاؤ سے بلوچ قوم کو جو پیغام دیا ہے ہم اس پیغام کو وہاں (بلوچستان)…