روس نے یوکرین کے علیحدگی پسند علاقوں کو تسلیم کرلیا، کیا یہ تباہ کن جنگ کا آغاز ہے؟
ماسکو – روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین میں ماسکو کے حمایت یافتہ دو علیحدگی پسند علاقوں کو خود مختار تسلیم کر لیا۔ روس کے اس اقدام سے یوکرین کی مغربی حمایت یافتہ حکومت کے ساتھ ممکنہ طور پر تباہ کن جنگ شروع ہو سکتی ہے ‘اے ایف پی’ کی…
”فالس فلیگ“ حملے کیا ہوتے ہیں، ماضی میں انہیں کب کب استعمال کیا گیا ہے؟
کراچی – وقت کے ساتھ مشرقی یوکرین میں تنازع مزید پیچیدہ ہوتا جا رہا ہے اور برطانیہ اور امریکا کو خدشہ ہے کہ روس ’فالس فلیگ‘ حملوں کی منصوبہ بندی کر رہا ہے، جنہیں یوکرین پر حملے کے جواز کے طور پر استعمال کیا جائے گا گزشتہ روز امریکی حکام نے کہا تھا…
مشرقی یوکرین کی صورتحال مزید بگڑ رہی ہے، پوتن. ”پوتن نے یوکرین پر حملہ کرنے کا فیصلہ کر لیا“ جو بائیڈن
ماسکو/واشنگٹن – روس کے صدر ولادی میر پوتن نے جمعے کو کہا کہ تنازعات سے متاثرہ مشرقی یوکرین کی صورتحال مزید خراب ہوتی جا رہی ہے، کیونکہ مغرب نے ماسکو پر الزام لگایا ہے کہ وہ عنقریب حملہ کرسکتا ہے دوسری جانب بائیڈن نے جمعے کو وائٹ ہاؤس میں ٹیلی ویژن…
روس اور سامراجی آمنے سامنے
امریکا‘ اس کے اتحادیوں اور روس کے درمیان کشیدگی بڑھ رہی ہے ‘جنگ کی دھمکیاں اور فوجوں کا اجتماع ہو رہا ہے ‘سرد جنگ کی تاریخ دہرائی جا رہی ہے‘ اس سارے تنازعہ کا پس منظر اور پھر موجودہ صورت حال کا جائزہ۔ 1991میںسوویت یونین کے ٹوٹنے پرجب مغربی سامراجی خوشی…
روس نے امریکا کے سفارتی مشن کے ڈپٹی چیف کو ملک بدر کردیا ”روس جنگ کے بہانے تلاش کر رہا ہے“ امریکا
ماسکو /واشنگٹن – روس نے ماسکو میں امریکی سفارتی مشن کے ڈپٹی سربراہ بارٹ گورمن کو ملک بدر کردیا، جس کی تصدیق کرتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ نے ملک بدری کو بلاوجہ قرار دیا ہے روس کا یہ اقدام امریکا اور روس کے درمیان بڑھتے ہوئے تنازعات کے بعد سامنا ہے…
وزیراعظم عمران خان کا دورۂ روس پاکستان کے لیے کتنا اہم ہوگا؟
اسلام آباد – وزیراعظم عمران خان رواں ماہ کے آخر میں دو روزہ دورے پر روس کے شہر ماسکو روانہ ہو رہے ہیں۔ یہ پاکستان کے کسی بھی وزیراعظم کا تیئیس سال کے طویل عرصے بعد روس کا پہلا دورہ ہوگا وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے مطابق ’وزیراعظم عمران خان کا…
روس کے حملے کا خطرہ: درجنوں ممالک کی اپنے شہریوں کو فوری طور پر یوکرین چھوڑنے کی ہدایت
کراچی – ایک درجن سے زائد ممالک نے یوکرین میں رہنے والے اپنے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ یوکرین چھوڑ دیں کیونکہ روس کسی بھی وقت حملہ کر سکتا ہے تیس سے زائد روسی جنگی بحری جہازوں نے روس کے زیرقبضہ یوکرینی علاقے کریمیا کے قریب بحیرہ اسود میں جنگی مشقیں…
یوکرین ، گیس اور مغرب
روس گیس کا سب سے بڑا عالمی برآمد کنندہ ہے، برطانیہ اور امریکا کا انحصار روسی قدرتی گیس پر نہیں اگرچہ روس نے یوکرین کی سرحد پر گزشتہ ایک ماہ سے ایک لاکھ فوج جمع کر رکھی ہے اور دونوں ملکوں اور پھر روس اور ناٹو کے مابین اعصابی جنگ بھی جاری ہے۔مگر جس طرح…