چرنوبل جوہری پلانٹ: روس اور یوکرین میں اس علاقے کی جنگ، جہاں چوبیس ہزار سال تک انسان آباد نہیں ہو سکتے
روس کی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین میں واقع چرنوبل جوہری پلانٹ میں تابکاری کی سطح ’نارمل‘ ہے۔ یاد رہے کہ یوکرین میں واقع اس جوہری پلانٹ پر روس نے یوکرین پر حملے کے پہلے ہی روز قبضہ کر لیا تھا وزارت دفاع کے ترجمان آئگور کوناشنخوف کا یہ بیان روس…
روسی حملہ: یوکرین میں موجود پاکستانی طلبہ کس حال میں ہیں؟
ترنوپل/خارکوو – یوکرین میں پاکستان کے سفارت خانے نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سفارت خانہ ترنوپل میں اپنا کام جاری رکھے ہوئے ہے یوکرین میں پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے جمعے کو اپنے فیس بک اور ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری کیے گئے اس پیغام کے ساتھ سفارت خانے…
یوکرین پر روس کا حملہ: امریکی صدر بائیڈن یوکرین میں امریکی فوجیں کیوں نہیں بھیج رہے؟
واشنگٹن – یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نے سرکاری ٹی وی پر قوم سے خطاب کرتے ہوئے تصدیق کی کہ جمعہ کے روز روسی افواج نے یوکرین کے دارالحکومت کیف اور ملک کے دوسرے حصوں پر فضائی حملے کیے ہیں۔ اب سے کچھ دیر قبل آنے والی اطلاعات کے مطابق روسی افواج…
یوکرین پر روسی حملے کے بعد پاکستان، شہریوں کے انخلا کیلئے متحرک
پاکستان سمیت متعدد ممالک جنگ زدہ ملک یوکرین میں موجود اپنے شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے سرگرم ہیں۔ یوکرین میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر نوئل اسرائیل کھوکھر نے کہا کہ حکومت ملک میں پھنسے تمام پاکستانی شہریوں کے محفوظ انخلا پر کام کر رہی ہے۔ ریڈیو…
روسی افواج کی یوکرین کے دارالحکومت کی جانب پیش قدمی
خبر رساں ادارے ‘اے پی’ کے مطابق دارالحکومت کیف علی الصبح دھماکوں کی آوازوں سے ایسے وقت میں گونج اٹھا جب مغربی رہنماؤں نے ایک ہنگامی اجلاس بلایا اور یوکرین کے صدر نے بین الاقوامی مدد کی درخواست کی۔ دھماکوں کی نوعیت فوری طور پر واضح نہیں ہوسکی…
امریکا، یورپی یونین سمیت متعدد ممالک کی روس پر سخت پابندیاں
خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق یہ پابندیاں روس کو عالمی مارکیٹ میں اہم کرنسیوں میں کاروبار کرنے کی صلاحیت سے محروم کرتی ہیں اور ساتھ ہی روسی بینکوں اور سرکاری اداروں کے خلاف بھی پابندیاں بھی عائد کی گئی ہیں۔ تازہ پابندیوں میں روس کے 2 بڑے بینکوں…
روس اور یوکرائن کا مسئلہ – پس منظر اور پیش منظر
پس منظر اس وقت روس اور یوکرائن کے درمیان چپقلش زبان زد عام ہے۔ راقم اپنے مضمون ”تقدیر امم“ میں یہ ذکر کر چکا ہے کہ کیوں روس کسی قیمت پر بھی کارپتھی پہاڑوں کے مشرق میں قابل ذکر فوجی طاقت برداشت نہیں کر سکتا۔ جبکہ مغربی ممالک یہ کوشش کر رہے ہیں کہ وہاں…
روس کا یوکرین پر حملہ، دفاعی اثاثے تباہ کرنے کا دعویٰ، کئی ہلاک، یوکرین میں مارشل لا نافذ
ماسکو – صدر ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے یوکرین کے مشرق میں فوجی آپریشن کے حکم کے بعد یوکرین کے دارلحکومت سمیت مختلف شہروں میں روسی افواج نے میزائل برسائے اور فوجیں اتاریں جبکہ کیف نے ملک بھر میں مارشل لا نافذ کردیا ہے غیر ملکی خبررساں اداروں کی…