اس دور کے ’سائنسی لاڈلے‘ اور چاند کی ملکیت کی جنگ
دنیا کی طاقتور اقوام سائنس کے میدان میں آگے بڑھنے کے بعد کافی عرصے سے خلائی برتری کے لیے کوشاں ہیں اور برتری کی یہی دوڑ بہت سے اہم سوالات کو جنم دیتی ہے۔ ایسے سوالات اٹھائے جارہے ہیں کہ چاند جیسے اجرام فلکی کی ملکیت کا دعوٰی کیا رنگ لا سکتا ہے؟ اگرچہ یہ…
پولینڈ میں ’روسی ساختہ‘ میزائل گرنے کے بعد مغربی رہنماؤں کی ہنگامی بیٹھک
پولینڈ نے بدھ کی صبح جاری بیان میں کہا ہے کہ میزائل کے پیش نظر وہ عسکری تیاری کی سطح میں اضافہ کر رہے ہیں۔ یوکرین کے صدر ولادیمیز زیلینسکی نے اس صورت حال کو ’جنگ کی شدت میں اہم اضافہ‘ قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس…
سعودی ولی عہد کے اچانک دورۂ پاکستان ملتوی کرنے کے پیچھے کیا کہانی ہے؟
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اپنا دورہ ایشیا منسوخ کر دیا ہے، لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ وہ ایشیا کی طرف دیکھ کیوں رہے ہیں؟ یہ سوال سعودی عرب کے امریکا سے بدلتے ہوئے تعلقات تک لے جاتا ہے۔ جن کے بارے میں اسرائیلی اخبار ہارٹز کی ایک رپورٹ میں…
فوسل ایندھن سے کاربن کے اخراج میں زبردست اضافے کا امکان
ایک ایسے وقت جب یوکرین کی جنگ جاری ہے، کورونا وبا کے بعد معیشت کی بحالی کی کوششوں کے دوران کوئلے کے استعمال میں اضافہ کاربن کے اخراج کی سب سے اہم وجہ ثابت ہو رہا ہے ماحولیاتی سائنسدانوں نے متنبہ کیا ہے کہ فوسل فیول سے نکلنے والے نقصان دہ کاربن ڈائی…
امریکی مڈٹرم انتخابات کے دلچسپ ہونے کی وجوہات اور اہم روسی شخصیت کا ’مداخلت‘ کا اعتراف
امریکا میں 8 نومبر کو وسط مدتی انتخابات ہونے جارہے ہیں۔ امکان یہی ہے کہ ان انتخابات میں ہر سطح پر سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حمایت یافتہ امیدوار فاتح رہے ہیں گے ان امیدواروں میں پنسلوینیا میں سیلیبرٹی ڈاکٹر میحمت اوز، اوہایو میں فلم ’ہل بلی ایلگی‘ کے لکھاری…
روسی فوجی کیمپ پر 2 حملہ آوروں کی فائرنگ، 11 افراد ہلاک
ڈان اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق روسی وزارت دفاع کی جانب سے جاری ایک بیان کہا گیا کہ سابق سوویت ریاستوں سے تعلق رکھنے والے دو شہریوں کی جانب سے یوکرین کی سرحد سے متصل بلگورود کے علاقے میں ایک فوجی ٹریننگ سینٹر میں مشق کے دوران ایک دہشت گرد حملہ کیا گیا،…
سعودی عرب اور امریکہ کے درمیان بڑھتی ہوئی دوری کا روس سے کیا تعلق ہے؟
گذشتہ ایک ماہ کے دوران سعودی عرب اور امریکہ کے درمیان فاصلوں میں اضافہ ہوا ہے جبکہ دوسری جانب جنگ میں آمنے سامنے روس اور یوکرین کی حکومتوں نے مختلف مواقع پر سعودی عرب کا شکریہ ادا کیا ہے ایک ایسے وقت میں جب روس اور یوکرین آپس میں دست و گریباں ہیں، جبکہ…
کریمیا کے پُل کی تباہی سے روس کو جنگ میں کتنا نقصان ہو سکتا ہے؟
روسی غوطہ خور کریمیا کو روس سے ملانے والے اہم پُل پر زوردار دھماکے سے ہونے والے نقصان کا جائزہ لیں گے۔ دوسری جانب پُل کو جزوی طور پر ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز نے روسی نیوز ایجنسیوں کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ اتوار کو…