آخری سوویت رہنما میخائل گورباچوف کا 91 سال کی عمر میں انتقال
سابق سوویت رہنما میخائل سرگئیویچ گورباچوف 91 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں اور امریکی صدر جو بائیڈن سمیت دیگر عالمی رہنماؤں نے انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے خبررساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق ماسکو کے سینٹرل کلینیکل ہسپتال نے ایک بیان میں…
دنیا بھر پر منڈلاتا قحط کا خطرہ سر پر آن پہنچا ہے، ورلڈ فوڈ پروگرام
ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) نے خبردار کیا ہے کہ دنیا بھر پر منڈلاتا قحط کا خطرہ سر پر آن پہنچا ہے اور صرف تین برسوں میں دنیا میں شدید غذائی قلت کے شکار افراد کی تعداد دگنی ہو گئی ہے برطانوی خبر رساں ادارے نے ڈبلیو ایف پی کے علاقائی ڈائریکٹر کورین…
یوکرین جنگ: ریلوے سٹیشن پر روسی راکٹ حملے میں 22 ہلاک، درجنوں زخمی
یوکرین کا کہنا ہے کہ اس کے ایک ٹرین سٹیشن پر روسی راکٹ حملے میں 22 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ یہ حملہ یوکرین کے یوم آزادی کے موقع پر ہوا اور اور اسی روز چھ ماہ قبل ماسکو نے ملک میں مداخلت کا آغاز کیا تھا۔ یوکرینی حکام کے مطابق حملے میں مشرقی علاقے چپلن…
روس کا یوکرین پر صدر پیوٹن کے قریبی ساتھی کی بیٹی کے قتل کا الزام
غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق روسی تفتیش کاروں نے بتایا کہ ڈاریا ڈوگینا اُس وقت ہلاک ہوئی تھیں جب ٹویوٹا لینڈ کروزر میں اچانک دھماکا ہوا جسے وہ خود چلا رہی تھیں، ان کے والد الیگزینڈر ڈوگین صدر پیوٹن کے قریبی ساتھی سمجھے جاتے ہیں…
بھارت نے روس سے تیل خریدا اور حقیقت چھپاتے ہوئے نیویارک برآمد کیا، امریکہ کو ’تشویش‘
امریکہ نے بھارت سے ’تشویش‘ کا اظہار کیا ہے کہ وہ روسی خام تیل سے تیار کردہ ایندھن سمندری راستے سے نیویارک برآمد کر رہا ہے، جو معاشی پابندیوں کی خلاف ورزی ہے خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے بھارت کا آگاہ کیا ہے کہ ایک بھارتی جہاز نے…
پیوٹن سے تعلق پر مراعات کے خاتمے کا قانون: سابق جرمن چانسلر کا پارلیمنٹ کے خلاف مقدمہ
سابق جرمن چانسلر گیرہارڈ شروڈر، جن پر روسی صدر ولادمیر پیوٹن سے تعلقات کی وجہ سے تنقید کی جاتی ہے، نے جرمن پارلیمنٹ پر مقدمہ دائر کر دیا ہے شروڈر، جن کے دفتر اور عملے کو معطل کر دیا گیا ہے، یہ مقدمہ ریٹائرمنٹ کے بعد اپنی کچھ مراعات ختم کیے جانے کے سبب…
آ چِین مجھے مار!
ہو سکتا ہے اس وقت مغرب کو روس یوکرین مچاٹے سے پوری تشفی نہ مل رہی ہو اور اسے ایک اضافی بحران کی فوری ضرورت پڑ گئی ہو۔ چنانچہ امریکی ایوانِ نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے تائیوان میں قدم رکھ کے یہ کمی پوری کر دی ایک طرف امریکہ، برطانیہ اور نیٹو مستقبل…
روس ایرانی سیٹلائٹ ’خیام‘ مدار میں بھیجنے کے لیے تیار
روس ایران کا ایک نہایت حساس ریموٹ سینسنگ سیٹلائیٹ بہت جلد مدار میں بھیجے گا۔ اس خبر کی تصدیق روس اور ایران دونوں نے کی ہے۔ یہ اعلان روسی صدر کے ایران کے دورے کے بعد سامنے آیا ہے جمعرات 4 اگست کو نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹیڈ پریس کی تہران سے موصولہ رپورٹ کے…