وہ شخص جس نے کراچی کو اُس کی گمشدہ روح واپس دی
آج سر گل حسن کلمتیؔ کی تیسری برسی ہے۔ گزشتہ روز 16 مئی کی شام، ہم نے اُن کے اپنے گاؤں ملا عرضی گوٹھ، گڈاپ، ملیر میں انتہائی عقیدت، محبت اور احترام کے ساتھ اُن کی یاد میں ایک اجتماع منعقد کیا۔ وہاں صرف لوگ جمع نہیں تھے، بلکہ یادیں، نظریے، جدوجہدیں اور ایک…