آسمان پر سیٹلائٹس کے ’ٹریفک جام‘ نے ماہرین فلکیات کو مشکل میں ڈال دیا
سائنسدانوں نے متنبہ کیا ہے کہ آسمان پر سیٹلائٹس کی بڑی تعداد ان کے لیے نئی مشکلات پیدا کر رہی ہے واضح رہے کہ محققین اس سے قبل بھی خبردار کر چکے ہیں کہ ‘اسپیس ایکس‘ کے ’اسٹارلنک‘ جیسے نئے سیٹلائٹ ستارے آسمان کو روشنیوں سے بھر رہے ہیں، جس کے باعث خلا…
آئی فون 14 میں دی گئی ایمرجنسی سیٹلائیٹ رابطہ اور کار کریش ڈیٹیکشن ٹیکنالوجی کیا ہے؟
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون کے نئے ماڈل لانچ کر دیے ہیں۔ کمپنی نے اس بار دنیا میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے فون کی قیمت کو ’کم‘ رکھنے کی بھی کوشش کی ہے خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق بدھ کی رات رواں سال کی سب سے بڑی لانچ میں کمپنی…
سمندری طوفانوں کا کھوج لگانے والے سیٹلائٹ مدار تک پہنچنے میں ناکام
امریکہ کے خلائی ادارے ناسا نے بتایا ہے کہ سمندری طوفانوں کا پتہ لگانے کے لیے خلا میں بھیجے جانے والے اس کے دو چھوٹے سیارچے(سیٹلائٹ) اپنے مدار میں داخل ہونے میں ناکام ہو گئے ہیں فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ناسا کی جانب سے ناکامی کی وجہ…
اور جب اسٹار وار مووی، زمینی مدار میں حقیقت بن گئی.. کیا مصنوعی خلائی نظام خطرے میں ہے؟
کراچی – یہ گزشتہ مہینے کی بات ہے، جب ایک پرائیویٹ سیٹلائٹ ٹریکنگ کمپنی نے ایک چینی خلائی جہاز کو دیکھا جس نے بظاہر ایک ناکارہ سیٹلائٹ کو پکڑ کر اسے ’گریویارڈ‘ میں جا پھینکا تفصیلات کے مطابق زمینی مدار میں گردش کرتے مصنوعی سیاروں پر نظر رکھنے والی…