پہلی خاتون نیوکلیئر سائنسدان سمیرا موسٰی کی کہانی، جن کی مشکوک موت نے کئی سوالات کو جنم دیا
بیسویں صدی کے پہلے نصف دو عالمی جنگوں کا دور رہا۔ یہ تاریخ کا ایک ایسا دور ہے، جس میں سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی کو جنگ کے لیے استعمال کیا گیا، لیکن یہی وہ دور ہے، جس میں سَمِیرا موسیٰ نامی ایک نسبتاً نامعلوم نوجوان مصری جوہری سائنس دان اپنی زندگی کے…
سائنسدانوں نے حادثاتی طور پر آگ لگنے سے محفوظ رہنے والا ایندھن بنا لیا
امریکی سائنسدانوں نے ایک ایسا محفوظ مائع ایندھن بنایا ہے، جس کے لیے ان کا دعویٰ ہے کہ اس میں ذخیرے یا ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقلی کے دوران حادثاتی طور پر آگ نہیں لگ سکتی عام طور پر جب ایندھن آگ پکڑتا ہے تو جلنے والی شے مائع نہیں ہوتی بلکہ اس مائع…
جِلد میں خارش۔۔۔ ”ہمیں نئی وجہ مل گئی ہے۔“ سائنسدان
کئی لوگ ناک، کان، جِلد اور بالوں کی خارش سے پریشان رہتے ہیں۔۔ حال ہی میں سائنسدانوں نے پہلی بار اس خارش کے پیچھے وجوہات کو دریافت کیا ہے جرنل سیل نامی جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق میں دریافت ہوا کہ اسٹیفولوکوکس اورئیس (Staphylococcus aureus) نامی ایک…
سائنسدان پہلی بار حشرات کے مکمل دماغ کا نقشہ بنانے میں کامیاب
ایک نئی تحقیق میں سائنسدانوں نے حشرات کے دماغ کا پہلا اور مکمل نقشہ تیار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے یہ تحقیق ’سائنس‘ جریدے میں شائع ہوئی ہے نقشے میں پھلوں کی مکھی کے بچے کے دماغ میں موجود ہر ایک نیوران (پیغام رسانی کا کام کرنے والے خلیوں) کو دکھایا گیا…
آسٹریلیا کی پہلی موبائل ٹیلی اسکوپ کے موجد پاکستانی ڈاکٹر، جن کی نظریں اب مریخ پر ہیں
یہ اگست سنہ 2016ع کی بات ہے اور مقام ہے آسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ سے تقریباً چھ سو کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ایک دور افتادہ قصبہ انڈاموکا، جہاں رات کی تاریکی میں ایک کیمپنگ گراؤنڈ میں متعدد افراد ایک ایسے ٹرالے کے گرد جمع ہیں، جس پر ایک پلاسٹک کی ٹینکی نما…