نیا صدر مملکت کون ہوگا؟ فیصلہ نہ ہونا وفاقی کابینہ کی تشکیل میں بڑی رکاوٹ
نئی حکومت میں عہدوں کی تقسیم کا فیصلہ تاحال نہ ہوسکا، صدر پاکستان کون ہوگا؟ اس بات کا فیصلہ نہ ہونا وفاقی کابینہ تشکیل میں بڑی رکاوٹ بن گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد نئی حکومت میں عہدوں کی تقسیم کے حوالے…
عہدہ سنبھالتے ہی وزیراعظم نےسرکاری دفاترمیں ہفتہ وارتعطیل 2کےبجائے ایک دن کردی
گزشتہ روز حلف اٹھانے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے آج صبح سویرے اپنے دفتر پہنچ کر باضابطہ ذمہ داریوں کی انجام دہی شروع کی۔ وہ صبح سویرے مقررہ سرکاری دفتری اوقات سے پہلے ہی صبح 8 بجے دفتر پہنچ گئے جس سے وزیراعظم آفس کے افسران اور عملے کی دوڑیں لگ گئیں…
شہباز شریف وزیر اعظم بن گئے.
اسلام آباد – شہباز شریف پاکستان کے تیئیسویں وزیر اعظم بن گئے، مسلم لیگ (ن )کے صدر شہباز شریف نے 174 ووٹ حاصل کیے ذرائع کے مطابق نئے منتخب وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف آج عہدے کا حلف اٹھائیں گے، حلف برداری کی تقریب رات 8 بجے ایوان صدر میں ہوگی…
شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور ہوئے تو قومی اسمبلی سے مستعفی ہوجائیں گے، فواد چوہدری
اسلام آباد – سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہم استعفیٰ دینے کا آغاز قومی اسمبلی سے کر رہے ہیں، اگر شہباز شریف کے کاغذات پر ہمارے اعتراضات منظور نہیں ہوتے تو کل ہم استعفٰی دے دیں گے اسلام آباد میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید اور پی ٹی…
نگران وزیراعظم کیلئے کمیٹی کی تشکیل، اسپیکر نے نام طلب کر لیے
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے بدھ کے روز عبوری وزیراعظم عمران خان اور سابق اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو خطوط لکھ کر پارلیمانی کمیٹی بنانے کے لیے ارکان کے نام مانگے جو آئندہ انتخابات سے قبل نگراں وزیراعظم کا تقرر کرے گی. دوسری جانب شہباز…
کیا اس بار کھلاڑی نے امپائر کو بھی دنگ کر دیا ہے؟
اسلام آباد – کیا اس بار کھلاڑی نے امپائر کو بھی دنگ کر دیا ہے اور کیا وہ ”ایک پیج“ اب دو حصوں میں بٹ گیا ہے؟ ان سوالات کی نوعیت اور اہمیت کو سمجھنے کے لیے اس کے پس منظر کو سمجھنا ضروری ہے وزیرِ اعظم عمران خان قوم سے خطاب کرتے ہیں اور…
تحریک عدم اعتماد: اتحادیوں کےاعلان کے بعد اسمبلی میں نمبرگیم کیا ہے؟
اسلام آباد – وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیر کو قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئی ہے، جس پر بحث جمعرات کو کرائی جائے گی تحریک عدم اعتماد کے پیش ہونے کے بعد پاکستان کی سیاست میں فوری طور پر ہلچل پیدا ہوئی اور اتحادیوں نے اپنی اپنی…
وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کردی گئی. ”وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ؟“
اسلام آباد – قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کردی گئی جس کے بعد اجلاس جمعرات تک ملتوی کردیا گیا قومی اسمبلی اجلاس کی صدارت ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے کی۔ وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرتے ہوئے…