کیا وزير اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد آنے والی ہے؟
لاہور – پاکستان کی دو بڑی اپوزیشن جماعتوں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان اچانک برف پگھلنا اتفاق ہے یا ایک سیاسی چال؟ اس بات کا اندازہ تو اگلے چند دنوں میں ہو ہی جائے گا تاہم ہفتے کو لاہور میں ہونے والی شریف فیملی اور زرداری خاندان کی ملاقات…
زرداری اور بلاول کی شہباز اور مریم سے ملاقات، زرداری کا شہباز سے تحریک عدم اعتماد لانے کا مطالبہ
لاہور – مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی قیادت کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے، جس میں پیپلز پارٹی نے حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا مطالبہ کردیا ہے، تاہم ن لیگ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ حتمی فیصلہ نواز شریف کریں گے شہباز شریف نے پیپلز پارٹی کے…
ایف آئی اے کے لیے شہباز شریف کو گرفتار کرنا کتنا مشکل ہے؟
لاہور – پاکستان میں حکمران جماعت تحریک انصاف اپنے احتساب کے نعرے میں بظاہر انتہائی سنجیدہ دکھائی دیتی ہے۔ اس کی بڑی مثال وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کا ’اپنا کام‘ پورا نہ کر سکنے کے سبب عہدے سے استعفیٰ دینا ہے واضح رہے کہ شہزاد اکبر کے…
الیکشن کمیشن بڑے میاں کے ہاتھ کی گھڑی اور چھوٹے میاں کے ہاتھ کی چھڑی ہے، اعظم سواتی
اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن بڑے میاں کے ہاتھ کی گھڑی اور چھوٹی میاں کے ہاتھ کی چھڑی بن گیا ہے اعظم خان سواتی کا کہنا تھا کہ چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کس طرح…