سندھ میں نجی طور چلنے والی وقف املاک کی رجسٹریشن شروع
حکومت سندھ نے نئے قانون کے تحت صوبے میں نجی طور چلنے والی وقف املاک کی رجسٹریشن شروع کر دی ہے سندھ وقف پراپرٹیز ایکٹ 2020 کے نام سے نیا قانون گزشتہ سال کے آخر میں لایا گیا تھا، مذکورہ قانون منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی فنڈنگ کی روک تھام کے سرگرم عمل…
سپریم کورٹ نے ایف ڈبلیو او کو ٹھیکہ نہ دینے پر وزیراعلیٰ سندھ کو توہین عدالت کا نوٹس دے دیا
کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے کراچی سرکلر ریلوے کیس کی سماعت کی تو ڈی جی ایف ڈبلیو او عدالت میں پیش ہوئے۔…
صورتحال بہتر ہونے کے بعد ہی کاروبار کھولیں گے. مراد علی شاہ
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صورتحال کی بہتری کے بعد کاروبار کو ایس او پیز کے تحت کھولا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کی زیرِ صدارت کورونا وائرس سے متعلق قائم کی گئی ٹاسک فورس کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبائی وزراء ، میئر…
میٹرک اور انٹر کے طلبہ کو بغیر امتحان پاس کرنے کے لئے سندھ اسمبلی نے بل پاس کر لیا
سندھ اسمبلی نے میٹرک ، انٹرمیڈیٹ اور ٹیکنیکل بورڈ کے طلبہ کو کورونا وائرس وبائی امراض کے پیش نظر امتحانات لئے بغیر ترقی دینے کا بل پاس کر لیا. پارلیمانی امور کے وزیر مکیش کمار چاولا کے ذریعہ پیش کردہ سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن اور سندھ بورڈ آف…
بحریہ ٹاؤن اب جامشورو کے علاقے مول میں
(نہ مٹنے والی بھوک کی کہانی) بحریہ ٹاؤن نے اپنے پنجے گاڑنے کے بعد اب کھیرتھر کو نوچنا شروع کر دیا ہے…. ملیر کو ملیا میٹ کرتے ہوئے یہ بھیڑیا اب ضلع جامشورو کی حدود میں کھیرتھر رینج میں واقع وائلڈ لائف کی چھ سو ایکڑ زمین پر قبضہ کر کے "بحریہ…