گل حسن کلمتی اور دیگر عدالت میں پیش، حفاظتی ضمانت منظور
گل حسن کلمتی و دیگر آج انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہوئے ، عدالت نے ان کی حفاظتی ضمانتیں منظور کر لیں یاد رہے کہ 6 جون کو سندھ ایکشن کمیٹی نے بحریہ ٹاؤن کی طرف سے ملیر کے قدیمی گوٹھوں پر حملوں اور زمینوں پر ناجائز قبضے کےخلاف تاریخی دھرنا دیا تھا، جس…
وزیراعلیٰ سندھ پر جعلی اکاؤنٹس کیس میں فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد : احتساب عدالت نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے احتساب عدالت کے جج اصغر علی نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے خلاف جعلی اکاؤنٹس کیس میں دائر ریفرنس کی سماعت کی، اس موقع پر مراد علی…
سندھ، ملازمین کی قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کی حد مقرر، پنشن اصلاحات منظور
کراچی : سندھ کابینہ نے پنشن ریفارمز اسکیم کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت تقریباً 894.4 ارب روپے کی بچت ہوگی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی حد مقرر کرتے ہوئے قبل از وقت ریٹائرمنٹ کے لئے کم از کم 25 سال سروس اور 55 برس کی عمر کی…
میٹرک اور انٹر کے صرف اختیاری مضامین کے امتحانات سندھ کی مشروط آمادگی
اسلام آباد : وفاقی و صوبائی حکومتوں نے میٹرک اور انٹر کی سطح پر ایک بار پھر صرف اختیاری مضامین کے امتحانات لینے کی تجویز دی ہے، بلوچستان، کے پی کے، پنجاب، اسلام آباد اور آزاد کشمیر کے تعلیمی بورڈز کی رضامندی کے بعد اس ضمن میں سندھ کے متعلقہ حکام نے…
کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن، وزیرِاعلیٰ سندھ جائزہ لینے پہنچ گئے. وفاق کا بھی نوٹس
شکارپور : سندھ کے شہر شکار پور میں کچے کے علاقے گڑھی تیغو میں ڈاکوؤں کے خلاف جاری آپریشن چوتھے روز میں داخل ہو چکا ہے، وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ آپریشن کا جائزہ لینے شکار پور پہنچے. دوسری جانب وفاق نے بھی سندھ میں بڑھتی بدامنی کا نوٹس لیے لیا ہے…
بحریہ ٹاؤن کے خلاف ایکشن کے بجائے چند اہلکاروں کے خلاف ایکشن کا نمائشی حکومتی اقدام
گزشتہ روز غیر قانونی بحریہ ٹاؤن کی انتظامیہ کی جانب سے اپنے مسلح بدمعاشوں اور ریاستی اداروں کے اہلکاروں کے ساتھ کاٹھور اور آس پاس کی زمینوں پر قابض ہونے کے لیے چڑھائی کی گئی جس پر مقامی افراد نے زبردست مزاحمت کی. اس موقع پر سندھ انڈیجنئس رائٹس الائنس کے…
بحریہ ٹاؤن بھوکا بھیڑیا بن گیا
آج پھر بحریہ ٹاؤن کی انتظامیہ پولیس اور ہیوی میشنریز کے ساتھ ھادی بخش گبول گوٹھ کے عقب میں واقع لنگھیجی ندی پر آ کر جمع ہو گئی علاقے کے لوگوں نے فون کیا تو میں وہاں پہنچ گیا، جہاں میرے انتظار میں حاجی امید علی گبول امیر الدین گبول اور دیگر گاؤں کے لوگ…
فریال تالپور اور ملک اسد سکندر کی معطلی کا حکم دینے والے جج سے سندھ حکومت ناراض
سندھ میں شہریوں کو آوارہ کتوں کے کاٹنے کے کیسز پر اراکین صوبائی اسمبلی کی رکنیت معطل کرنے سے متعلق سندھ حکومت نے جسٹس آفتاب احمد گوڑر پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا آوارہ کتوں کے شہریوں کے کاٹنے کے کیسز پر ممبر صوبائی اسمبلی کی رکنیت معطل کرنے سے متعلق…