شدید بارشیں اور سیلاب سے تباہی، کہاں کیا صورتحال رہی؟
پاکستان میں 2022 کا مون سون غیر معمولی حد تک طویل اور تباہ کن رہا ہے جس نے ملک کے طول و عرض میں سیلابی کیفیت پیدا کر دی ہے ملک کے شمال میں گلگت بلتستان سے لے کر جنوب میں کراچی تک ہلاکتوں اور تباہی کا سلسلہ اب تک نہیں رکا اور نہ ہی…
سیلاب کی تباہ کاریاں جاری: پاکستان بھر میں چھ سو سے زیادہ اموات
قدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے (این ڈی ایم اے) کی رپورٹ کے مطابق پاکستان بھر میں 14 جون سے اب تک طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں سے چھ سو سے زیادہ اموات ہوئی ہیں جبکہ گیارہ ہزار سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں این ڈی ایم اے کی 18 اگست کی رپورٹ کے…
”مون سون کا نیا سسٹم زیادہ شدت والا، 80 فیصد حصہ زمین اور 20 فیصد سمندر کے اوپر گزرے گا“
سندھ اور بلوچستان میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ چار دنوں تک سندھ اور بلوچستان کے بیشتر علاقوں، جنوبی پنجاب اور زیریں خیبر پختونخوا میں طوفانی بارشوں اور سیلابی صورتحال کا خدشہ ظاہر کیا ہے محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ…
موہن جو دڑو کا تھری ڈی ماڈل جلد دستیاب ہوگا
سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد کے رہائشی اور سندھ یونیورسٹی جامشورو کے طالب علم ارسلان چانڈیو نے سندھ کی تہذیب کے پانچ ہزار سال قدیم شہر موہن جو دڑو کے گلی کوچوں کا ورچوئل تھری ڈی ماڈل تیار کیا ہے اس ماڈل کی مدد سے اب دنیا بھر میں کوئی بھی کہیں سے بھی…
کراچی تاریخ کے آئینے میں (پہلا حصہ)
شہر مردہ اور بے جان نہیں وہ سانس لیتے ہیں۔ اپنے یہاں موجود زندگی سے خواہ وہ کسی بھی شکل میں ہو بے پناہ محبت کرتے اور ان کا دکھ درد محسوس کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ شہروں میں رہنے والے بھی اپنے شہروں پر فخر کرتے ہیں اور دنیا میں جہاں بھی رہیں…
حالیہ بارشوں کے بعد موہن جو دڑو سے ملنے والی مورتی کا راز کیا ہے؟
حالیہ شدید مون سون بارشوں کے بعد وادی سندھ کی تہذیب کے پانچ ہزار سال قدیم شہر موہن جو دڑو کی مٹی سے ایک قدیم مورتی ملی ہے مورتی ملنے کے بعد متعلقہ حکام نے اسے آثار قدیمہ کے ماہرین کو بھیجا ہے، تاکہ اس کی جانچ کر کے اس کے متعلق مزید معلومات حاصل…
کراچی سمیت سندھ میں 5 سے 9 اگست کے درمیان بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے صوبائی دارالحکومت کراچی سمیت سندھ میں 5 سے 9 اگست کے دوران گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ مشرقی سندھ میں 4 اگست کی رات یا 5 اگست کی صبح سے مون سون ہوائیں داخل ہونے کا…
وزیراعظم شہباز شریف کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ ایک بار پھر ملتوی
وزیراعظم شہباز شریف نے طے شدہ شیڈول کے مطابق سندھ، بلوچستان، پنجاب سمیت بارش اور سیلاب سے متاثرہ دیگر علاقوں کا دورہ کرنا تھا، تاہم اُن کی روانگی ایک بار پھر موسم کی شدید خرابی کے سبب مؤخر ہوگئی۔ وزیراعظم نے سیلاب متاثرین سے ملاقات کے علاوہ ریسکیو اور…