شدید بارشوں کے بعد کراچی میں سبزیوں کے بحران کا خطرہ، سبزی منڈی ذرائع
پاکستان کے مختلف علاقوں میں گذشتہ چند روز سے جاری مون سون کی شدید بارشوں کے بعد ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کی سبزی منڈی میں سبزیوں کی رسد انتہائی کم ہو گئی ہے، جس کی وجہ سے سبزیوں کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ ہوگیا ہے بیوپاریوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے…
سندھ میں بارشوں سے چھوارے کی پچاس فیصد فصل تباہ
سندھ کے سکھر اور خیرپور اضلاع میں پاکستان کی سب زیادہ کھجور پیدا ہوتی ہے، کجھور کے علاوہ اسے چھوارا بنا کر بھی بیچا جاتا ہے لیکن حالیہ بارشوں کے بعد مقامی کاشت کاروں کے مطابق چھوارے کی فصل کو شدید نقصان پہنچا ہے کھجور کے کاشت کار ڈاکٹر عبدالوحید بتاتے…
کراچی سمیت سندھ بھر میں طوفانی بارش، اربن فلڈنگ کی وارننگ جاری
محکمہ موسمیات نے جمعرات کو سندھ کے کئی اضلاع کے لیے ہفتے کے دن سے اربن فلڈنگ کی وارننگ جاری کی ہے کیونکہ جمعہ کی رات سے صوبے میں مون سون کے نئے مضبوط سلسلے کے صوبے میں داخل ہونے کا امکان ہے بارشوں کا یہ نظام 26 جولائی تک غالب رہنے کا امکان ہے،…
موسم گرما میں سندھ کا مشہور فرحت بخش مشروب تھادل
گرمی کے موسم میں جب سورج کا پارہ چڑھتے ہی لُو لگنا شروع ہوتی ہے تو انسان تو انسان جانور، پرندے بھی اپنے اپنے آشیانے میں دبک کر بیٹھ جاتے ہیں۔ صبح سے رات گئے تک یوں لگتا ہے جیسے آدمی کسی آگ کی بھٹّی میں جل رہا ہو۔ سندھ کے دیہاتی علاقوں اور میدانوں…
ہالا ناکہ: گرڈ اسٹیشن میں آتشزدگی، سندھ کے کئی علاقے اندھیرے میں ڈوب گئے
ہالا ناکہ پر نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) کے گرڈ اسٹیشن میں اتوار کی رات 160 ایم وی اے کے ٹرانسفارمر میں آگ لگنے سے زیریں سندھ کے کئی علاقے تاریکی میں ڈوب گئے حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (حیسکو) کے ترجمان نے بتایا کہ آگ 220 کےوی کے…
سندھ میں لسانی جھگڑوں کے پیشِ نظر سیاسی رہنماؤں کی پُر امن رہنے کی اپیل
گزشتہ دنوں حیدرآباد کے ایک ہوٹل میں پینتیس سالہ بلال کاکا کے قتل کے بعد سندھ کے کئی اضلاع میں لسانی بنیادوں پر کشیدگی بھڑک اٹھی ہے، جس کے پیش نظر مختلف سیاسی رہنماؤں نے متفقہ طور پر پرامن رہنے کی اپیل کی اور لوگوں پر زور دیا کہ وہ شرپسند عناصر کو صوبے کی…
کراچی میں قتل کی لرزہ خیز واردات: شوہر نے بیوی کو مارنے کے بعد جسم کے ٹکڑے دیگچی میں اُبال دیے
سندھ کے دارالحکومت کراچی میں مبینہ طور پر شوہر نے اپنی بیوی کو قتل کر کے جسم کے ٹکڑے کیے اور لاش کو دیگ میں ڈال کر اُبال دیا۔ مقتولہ چھ بچوں کی ماں تھی خاتون کے لواحقین مے الزام عائد کیا ہے کہ اس واردات میں عورت کا شوہر ملوث ہے، دونوں میں مکان…
سکھر: سی ایس ایس کی مفت تیاری کروانے والے استاد
کچھ لوگوں کا مقصد انسانیت کی خدمت ہے، جو اپنی تمام عمر اس کام میں صرف کر کے سکون حاصل کرتے ہیں ایسے ہی ایک شخص پروفیسر غلام حسین منگنہار ہیں، جو طالب علموں کو مفت انگریزی کلاسز دیتے ہیں پروفیسر غلام حسین منگنہار اعلیٰ امتحانات کی مفت تیاری کے لیے نومبر…