سزائے موت پانے والے ایرانی گلوکار توماج صالحی کون ہیں؟
حال ہی میں ایران کی ریولوشنری کورٹ یعنی ’انقلابی عدالت‘ نے معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو موت کی سزا سنائی ہے۔ گلوکار پر ’زمین پر فساد‘ پھیلانے کا الزام تھا، جس کی وجہ سے پہلے انہیں سپریم کورٹ نے چھ سال تین ماہ کی قید کی سزا سنائی تھی، جسے بعد ازاں…
پہلی بلوچ گلوکارہ ایوا بی کی تصویر ’ٹائمز اسکوائر‘ پر آویزاں
پاکستان کی پہلی باحجاب ریپر اور بلوچ گلوکارہ ایوا بی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے میوزک اسٹریمنگ ویب سائٹ ’اسپاٹی فائے‘ نے ان کی تصویر امریکا کے معروف ٹائمز اسکوائر پر آویزاں کی ہے یاد رہے کہ ایوا بی سے قبل اسپاٹی فائے سات پاکستانی خواتین گلوکاراؤں کی…
بے سُرا گانے پر بنگلہ دیش میں گلوکار گرفتار
ایک بے سرے بنگلہ دیشی گلوکار کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے اور کہا ہے ”وہ کلاسیکی گانوں کی تکلیف دہ پیشکشیں بند کر دیں“ ان کی وجہ سے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہو چکا ہے مذکورہ گلوکار ’ہیرو عالم‘ کے نام سے جانے جاتے ہیں اور انٹرنیٹ پر ان کی بڑی تعداد…
روبینہ قریشی انتقال کر گئیں
’کوئل سندھ اور بُلبُل مہران‘ کہلائی جانے والی گلوکارہ، نغمہ نگار و اداکارہ اور معروف اداکار مصطفیٰ قریشی کی اہلیہ روبینہ قریشی طویل علالت کے بعد 13 جولائی کو 81 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں سرکاری خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان’ (اے پی پی)…