ریاست اور فسطائیت
بلوچ نوجوانوں کو جبری لاپتہ کرنے کا سلسلہ جاری ہے، ریاست فسطائیت کی انتہائی حدوں پر پہنچ کر بلوچستان اور بلوچ نوجوانوں کی پُرامن جہدوجہد کے راستے بند کرتا جا رہی ہے، دنیا میں پُرامن ریلیوں احتجاجی دھرنوں کو انسانی بنیادی حقوق تسلیم کیا جا چکا ہے مگر کیا…
عدلیہ، پارلیمان اور سوالات کے شرارتی بچے
گزشتہ روز سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن اور پکڑ دھکڑ پر جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے حوالے سے سماعت ہوئی۔ اس دوران ایک سوال اٹھا، جو شاید تاریخ میں محض ایک جملہ نہ رہے بلکہ ایک بڑے فکری…
پھول، مگر مچھ اور زنجیریں (تھائی ادب سے منتخب افسانہ)
اس کی عمر ستائیس اٹھائیس سال کے لگ بھگ ہوگی۔ وہ ایک وجیہہ نوجوان تھا۔ اس کے چہرے پر بظاہر بیماری کے کوئی آثار نہیں تھے۔ نہ اس کا رنگ زرد تھا نہ چہرے پر وحشت کا کوئی نشان بلکہ اس کی آنکھوں سے غیر معمولی ذہانت جھلکیاں مار رہی تھی۔ ہمیں دیکھ کر وہ…
ملیر کی سیاسی جدوجہد: مسائل، حکمت عملی اور مستقبل کی راہ
پاکستان میں اقتدار کی سیاست کرنے والی بیشتر جماعتیں عوامی طاقت کے بجائے بیرونی امداد اور ’مقتدر‘ حلقوں پر انحصار کرتی ہیں۔ ان کے نزدیک عوامی حمایت محض منشور کی سیاہی تک محدود ہوتی ہے۔ سندھ کی قوم پرست جماعتیں بھی اب ایک مخصوص طرزِ سیاست میں جکڑی جا چکی…
صحرا میں تبدیل ہوتا سندھ
زمین اور اس کے وسائل کی ملکیت، قبضے اور تقسیم کا سوال، جو درحقیقت انسانیت کے لیے ایک مشترکہ ورثہ ہونا چاہیے، ہزاروں سال سے متنازع مسائل میں شامل رہا ہے اور ریاستوں کے اندر اور ان کے درمیان تنازعات کی ایک بڑی وجہ بھی۔ اگرچہ زمین بذاتِ خود کوئی خاص قدر…
دی کلائمیٹ بُک: ’موسمیاتی تبدیلی سے مکمل بحالی میں لاکھوں سال لگ سکتے ہیں‘
دنیا اب ایک نئے موسمیاتی دور میں داخل ہوچکی ہے۔ ہماری دنیا میں اب جو کچھ ہو رہا ہے، اس کی وجہ ہم خود ہیں۔ ہم نے فیکٹریاں لگائیں، موٹر گاڑیاں چلائیں اور بہت زیادہ کوئلہ، گیس اور تیل جلا کر درجہ حرارت خوب بڑھا دیا اور بدستور بڑھانے میں مصروف ہیں۔ اس سے…
پچاس بااثر یہودیوں کی دنیا (1)
موقر اسرائیلی اخبار ’یروشلم پوسٹ‘ پچاس بااثر یہودی شخصیات کی سالانہ فہرست جاری کرتا ہے۔ دو ہزار تئیس کی فہرست میں اگرچہ بیشتر نام اسرائیلیوں کے ہیں، جب کہ کچھ غیر اسرائیلی نام ایسے ہیں جو موجودہ دنیا اور ہماری زندگیوں پر اثرانداز ہو رہے ہیں۔ اس فہرست میں…
سفید فام افراد میں نسلی تعصب زیادہ ہے، نئی ہارورڈ اسٹڈی
پروسیڈنگز آف دی نیشنل اکیڈمی آف سائنسز (پی این اے ایس) میں شائع ہونے والی ایک نئی تحقیق میں لوگوں کی جانب سے نسل انسانی کے بارے میں ان کے زبانی دعووں اور حقیقی یقین کے مابین بڑا فرق پایا گیا ہے ہارورڈ اور ٹفٹس (Tufts) کی ایک ٹیم نے ساٹھ ہزار سے زائد…