وہ نیلا آئینہ جو ٹوٹ گیا۔۔ دنیا کی بڑی جھیلوں میں سے ایک کیسے صحرا میں تبدیل ہوئی؟
کبھی یہ جھیل ایک نیلگوں خواب ہوا کرتی تھی، جس کے کناروں پر ماہی گیر صبح دم جال ڈالتے اور شام کو مچھلیوں سے بھری کشتیوں سمیت واپس آتے۔ آج وہاں صرف نمک اُڑتا ہے، ریت کے طوفان آنکھوں میں ریت بھر دیتے ہیں اور زمین ایک بےجان ویرانے میں بدل چکی ہے۔۔ یہ ہے…
لائیکا کی المناک کہانی: ایک آوارہ کتیا، جو ستاروں تک جا پہنچی
3 نومبر 1957 کا دن، جب سوویت یونین نے خلا کی وسعتوں میں ایک تاریخ رقم کی۔ زمین کے مدار میں پہلی بار کسی جاندار کو بھیجا گیا۔ لیکن یہ کوئی انسان نہیں تھا—یہ ایک کتا تھا، ایک عام سا آوارہ کتا، جو ماسکو کی گلیوں میں اپنی بقا کی جنگ لڑ رہا تھا۔ یہ…
کیا تاریخ واقعی ختم ہو گئی؟
سن 1988ء کے دوران جنیوا میں معاہدے کے تحت افغانستان سے روسی افوج کا انخلا ہوا۔ اس تاریخی واقعے کے تین برس بعد 1991ء میں سوویت یونین کی سولہ ریاستوں نے اپنے آپ کو آزاد قرار دے کر سوویت یونین سے علیحدگی اختیار کر لی فرانسیس فوکویاما نامی ایک امریکی سیاسی…
ہو رہا ہوں میں کس طرح برباد
قدرتی آفات کے اثرات کو مختلف تدبیروں سے ہلکا تو کیا جا سکتا ہے مگر یکسر ٹالا نہیں جا سکتا۔ مگر بہت سی آفات محسوس تو قدرتی ہوتی ہیں لیکن ان کے پیچھے کسی نہ کسی عقلِ کل حکمران کی کارستانی ہوتی ہے، جو فطرت کے ساتھ ساتھ چلنے کے بجائے اس کا بازو مروڑ…
روس، یوکرین تنازع کی جڑ ’دونیتسک اور لوہانسک‘ کا مسئلہ کیا ہے؟
کراچی – یوکرین، جو سوویت جمہوریہ بننے سے پہلے صدیوں تک روسی سلطنت کا حصہ تھا، آزادی حاصل کر لی کیونکہ سوویت یونین 1991 میں ٹوٹ گیا. یوکرین اپنی روسی وراثت کو مٹانے اور مغرب کے ساتھ تیزی سے قریبی تعلقات استوار کرنے کے لیے آگے بڑھا مشرقی یوکرین میں…
افغانستان میں آخر ایسا کیا ہے، جو اسے حملہ آوروں کا قبرستان بناتا ہے؟
کراچی – یہ 15 فروری 1989ع کی بات ہے، جب سوویت افواج کا افغانستان سے انخلا مکمل ہوا تھا، آج اس واقعے کو تینتیس برس مکمل ہو چکے ہیں افغانستان میں آخر ایسی کیا بات ہے کہ اسے پوری دنیا ”حملہ آوروں کا قبرستان“ کیوں کہتی ہے؟ کچھ تو ہوگا، کہ برطانیہ،…
سویت یونین ٹوٹنے کے بعد امریکا کو طاقت کے نشے نے گھمنڈی بنا دیا ، گورباچوف
ماسکو – سابق صدر میخائل گورباچوف نے کہا ہے کہ سوویت یونین کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے کے بعد امریکا طاقت کے نشے میں مغرور اور گھمنڈ کا شکار ہو چکا ہے اور کسی کے قابو میں نہیں رہا سویت یونین کے سابق صدر گورباچوف نے یہ بیان یوکرائن کی حالیہ صورتحال کے بعد…
جب مزاری کی دکان پر ذہن سازی ہوتی تھی
چترال سے بدخشان جانے والی سڑک پر گرم چشمہ بازار سے گزریں تو دائیں جانب پہاڑ کے دامن میں ایک اجتماعی قبر موجود ہے جو زمین سے کئی فٹ اونچی ہونے کے باعث دور سے ہی نمایاں نظر آتی ہے۔ نوے کی دہائی کے شروع میں یہ قبر کافی آباد رہتی۔ آتے جاتے لوگ وہاں…