خلا کے پتھر زمین سے آنکھ مچولی کھیلنے لگے، 2032 میں سیارچے کے زمین سے ٹکرانے کا امکان دوگنا بڑھ گیا!
خلائی وسعتوں میں بھٹکتی چٹانوں کی کہانیاں ہمیشہ سے انسانی تخیل کو مہمیز دیتی رہی ہیں، لیکن جب کوئی سیارچہ زمین کے قریب آنے لگے، تو سائنسی برادری کے ساتھ عام لوگ بھی سانسیں تھام لیتے ہیں۔ 22 دسمبر 2032 کو زمین کے قریب سے گزرنے والا ایک سیارچہ، جو گذشتہ…
خلائی دوربین ایسی کہکشائیں ڈھونڈ رہی ہے، جنہیں نہیں ہونا چاہیے: سائنسدان مخمصے میں پڑ گئے
جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ کی فراہم کردہ معلومات سائنسدانوں کے لیے گہرے مخمصے کا سبب بن گئی ہے کیونکہ اگر اس کی تصدیق ہو جاتی ہے تو ماہرین فلکیات کو کائنات کی تخلیق اور کہکشاؤں کی ترقی کے بارے میں اپنی فہم کو تبدیل کرنا پڑے گا تحقیق کے دوران ایک سائنسدان…
خلا میں تحقیق کے بعد پاکستانی ہربل بیجوں کی زمین پر واپسی۔۔ بیج خلائی سفر پر کیوں بھیجے جاتے ہیں؟
پاکستان میں مختلف اجناس کے ہائبرڈ بیجوں کو خلا میں بھیجا گیا تھا، جنہیں خلا میں مختلف تجربات سے گزارنے کے بعد دوبارہ زمین پر لایا گیا ہے۔ یقیناً یہ ایک تاریخی موقع ہے کہ جب خلا کی کم وزنی میں ان بیجوں پر مختلف تجربات انجام دیئے گئے ہیں ’چین پاکستان خلائی…