میرا دوست، میرا دشمن (شاہکار افسانہ)
میں نے اس دوسری ملاقات کی استدعا اس لیے کی ہے، جنرل، کہ مجھے علم ہوا ہے کہ ہمارے درمیان دس دن قبل جو گفتگو ہوئی تھی، اس کی آپ کی جانب سے بہت منصفانہ اور درست رپورٹنگ کے باوجود، میرے اعمال کی یورپین اخبارات نے بہت غلط تشریح کی اور اسے بالکل غلط سمجھا…
انتظار (انگریزی افسانہ)
وہ کمرے میں کھڑکیاں بند کرنے کے لیے آیا، جب ہم ابھی بستر میں ہی تھے اور میں نے دیکھا کہ وہ بیمار نظر آ رہا تھا۔ وہ کانپ رہا تھا، اس کا چہرہ سفید پڑ گیا تھا اور وہ آہستہ آہستہ چل رہا تھا، گویا ہر حرکت کے ساتھ اسے درد ہوتا تھا ”شاز،…
اعترافِ جرم (مراکشی افسانہ)
میں آپ کو اپنا نام نہیں بتا سکتا۔ نہ ہی وہ دیہات، جہاں اس قصے نے جنم لیا۔۔ کیونکہ وہاں میرے والد ایک عزت دار فرد ہیں، جن سے لوگ خوف زدہ رہتے ہیں۔ میں انہیں شرمسار نہیں کرنا چاہتا۔ وہ اسی زرخیز زمین میں پیدا ہوئے تھے مگر انہوں نے اپنا مستقبل شہر میں…
سرخ جوتے (افسانہ)
ایک دفعہ کا ذکر ہے ، ایک چھوٹی سی لڑکی تھی، بہت نازک اور خوبصورت، لیکن انتہائی غریب۔۔ اتنی کہ اسے تمام گرمیاں ننگے پاؤں گزارنی پڑتی تھیں اور سردیوں میں اسے لکڑی کے موٹے جوتے پہننے پڑتے تھے، جو اس کی ایڑھیوں کو چھیل کر زخمی کر دیتے گاؤں میں ایک بوڑھی بیوہ…
انیتا
فرنشڈ اپارٹمنٹس کے ایک بڑے بلاک کے سب سے سستے کمرے میں میڈیکل کے تیسرے سال کا طالب علم یعنی کہ اسٹیفین کلچکوف ٹہل ٹہل کر جانفشانی سے ایناٹومی کے بارے میں پڑھ رہا تھا۔ اس جانفشانی کے مارے اس کا حلق خشک ہو رہا تھا اور پسینہ اس کی پیشانی پر چمک رہا تھا…
اپنے شاگردوں کو گدھا گاڑی پر عملی تعلیم کے لیے پولیس اسٹیشن گھمانے والا ’پنڈ دا ماسٹر‘
سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک پر ایک وڈیو گردش کر رہی ہے، جس میں گدھا گاڑی پر ایک سرکاری اسکول کے بچے سوار تھے اور وہ اپنے استاد کے ساتھ اپنے علاقے کا پولیس تھانہ دیکھنے جا رہے تھے وڈیو دیکھنے سے معلوم ہوا کہ ان کے استاد انہیں تعلیمی نصابی دورے پر پولیس…
امّاں (افسانہ)
یہ کھیل اس گھر میں اس سے پہلے بھی کئی مرتبہ ہوچکا تھا۔ بالکل ایسے ہی جیسے کسی تھیٹر میں ایک ہی ڈرامے کے کئی شوز ہوتے ہیں۔ وہی کردار، وہی پلاٹ، وہی مکالمے، وہی واقعات، وہی سب کچھ۔۔ اب تو اس گھرکے مکینوں کو ایسا لگنے لگا تھا جیسے وڈیو کیسیٹ رِوائنڈ کرکے…